منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کو تمام جوڈیشری کو بتانا چاہتے ہیں کہ عمران خان سے پنگا لو گے تو تباہ ہو جاؤ گے، عمران خان کا بھانجا احسان نیازی

datetime 27  فروری‬‮  2023

سپریم کورٹ کو تمام جوڈیشری کو بتانا چاہتے ہیں کہ عمران خان سے پنگا لو گے تو تباہ ہو جاؤ گے، عمران خان کا بھانجا احسان نیازی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے احسان نیازی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بتانا چاہتے ہیں سپریم کورٹ کو بھی اور تمام جوڈیشری کو بھی اور تمام پی ڈی ایم کو، جو وکیل ہیں پی ڈی ایم کے، آپ عمران خان سے پنگا لو گے تو… Continue 23reading سپریم کورٹ کو تمام جوڈیشری کو بتانا چاہتے ہیں کہ عمران خان سے پنگا لو گے تو تباہ ہو جاؤ گے، عمران خان کا بھانجا احسان نیازی

اسلام آباد یونائیٹڈ قلندرز کے سامنے ڈھیر ہو گئے، قلندرز کی بڑی فتح

datetime 27  فروری‬‮  2023

اسلام آباد یونائیٹڈ قلندرز کے سامنے ڈھیر ہو گئے، قلندرز کی بڑی فتح

لاہور(این این آئی)لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد110رنز سے شکست دے دی، لاہور قلندرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی،ہوم گرانڈ پر لاہور قلندرز کی مسلسل دوسری کامیابی، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 8… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ قلندرز کے سامنے ڈھیر ہو گئے، قلندرز کی بڑی فتح

جج صاحب! میں کل جوڈیشل کمپلیکس میں پیش ہوں گا، آپ بھی ضلعی کچہری سے ادھر ہی آجائیں،عمران خان کی خود پیش ہونے کی بجائے جج کو بلانے کی درخواست

datetime 27  فروری‬‮  2023

جج صاحب! میں کل جوڈیشل کمپلیکس میں پیش ہوں گا، آپ بھی ضلعی کچہری سے ادھر ہی آجائیں،عمران خان کی خود پیش ہونے کی بجائے جج کو بلانے کی درخواست

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے عمران خان کی عدالت کے مقام کی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اقدام قتل کی دفعہ کے تحت تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے کے کیس کی سماعت ضلع کچہری اسلام… Continue 23reading جج صاحب! میں کل جوڈیشل کمپلیکس میں پیش ہوں گا، آپ بھی ضلعی کچہری سے ادھر ہی آجائیں،عمران خان کی خود پیش ہونے کی بجائے جج کو بلانے کی درخواست

علی امین گنڈا پور جیل بھرو تحریک میں کارکنوں اور رہنماؤں کے جیل جانے سے گریز پر نئی منطق لے آئے

datetime 27  فروری‬‮  2023

علی امین گنڈا پور جیل بھرو تحریک میں کارکنوں اور رہنماؤں کے جیل جانے سے گریز پر نئی منطق لے آئے

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے جیل بھرو تحریک میں کارکنوں اور رہنماؤں کے جیل جانے سے گریز پر نئی منطق لے آئے۔ میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے کہاکہ جیل بھرو تحریک کا مقصد یہ تھا کہ ہم… Continue 23reading علی امین گنڈا پور جیل بھرو تحریک میں کارکنوں اور رہنماؤں کے جیل جانے سے گریز پر نئی منطق لے آئے

اماراتی ویزہ کے حصول کے لئے کن پاکستانیوں پر پابندی ہو گی؟ قونصل جنرل کا اہم اعلان

datetime 27  فروری‬‮  2023

اماراتی ویزہ کے حصول کے لئے کن پاکستانیوں پر پابندی ہو گی؟ قونصل جنرل کا اہم اعلان

کراچی (این این آئی)یو اے ای حکومت نے 18 سال سے کم عمر پاکستانیوں کے ویزوں کے حصول کے حوالے سے قانون پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل عتیق بخیت الرومیتی نے ایک انٹرویومیں بتایاکہ ’’ودیمہ‘‘نامی قانون کے تحت امارات میں ورک ویزہ… Continue 23reading اماراتی ویزہ کے حصول کے لئے کن پاکستانیوں پر پابندی ہو گی؟ قونصل جنرل کا اہم اعلان

ہیلز کی پی ایس ایل کو ترجیح، بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

datetime 27  فروری‬‮  2023

ہیلز کی پی ایس ایل کو ترجیح، بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

لاہور (این این آئی)انگلینڈکے جارحانہ بیٹر ایلیکس ہیلز بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے۔ایلیکس ہیلز انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ (آئی ایل ٹی ٹوئنٹی) اور پی ایس ایل معاہدوں کے باعث دستبردار ہوئے۔ہیلز نے انگلینڈ ٹیم کے ساتھ دورہ بنگلا دیش کے بجائے پی ایس ایل کھیلنے کو ترجیح دی۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے… Continue 23reading ہیلز کی پی ایس ایل کو ترجیح، بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

صدر عارف علوی کا سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہارِ عدم اعتماد

datetime 27  فروری‬‮  2023

صدر عارف علوی کا سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہارِ عدم اعتماد

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہار عدم اعتماد کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت کے سیکریٹری سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور کہا کہ صدر مملکت نے سلمان اکرم راجا کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔سیکریٹری کے مطابق صدر مملکت کا کہنا… Continue 23reading صدر عارف علوی کا سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہارِ عدم اعتماد

واپڈا نجکاری و فری یونٹس ختم کرنے کے خلاف دھرنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2023

واپڈا نجکاری و فری یونٹس ختم کرنے کے خلاف دھرنے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)آل پاکستان واپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی قائدین کی کال پر ملک بھر میں واپڈا کے ہزاروں محنت کشوں نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ، مہنگائی،بے روگاری ، بھرتی میں غیر معمولی تاخیر اورواپڈا ملازمین سے فری یونٹس کے خاتمہ کے خلاف 9مارچ 2023ء کو مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد’… Continue 23reading واپڈا نجکاری و فری یونٹس ختم کرنے کے خلاف دھرنے کا اعلان کر دیا گیا

شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

datetime 27  فروری‬‮  2023

شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کے لئے اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کوخط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی… Continue 23reading شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

1 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 7,329