انتخابی تاریخ سے متعلق تینوں درخواستیں مسترد کرتا ہوں، جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ
اسلام آباد (این این آئی )سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس میں اختلافی نوٹ میں تینوں درخواستیں مسترد کردیں۔سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ بادی النظر میں درخواستیں آئین کے آرٹیکل 184 (3)کے دائرے میں آتی ہیں،… Continue 23reading انتخابی تاریخ سے متعلق تینوں درخواستیں مسترد کرتا ہوں، جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ