منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی فوج بھی بھارت کو آنکھیں دکھانے لگی، بھارت پسپا ہونے پر مجبور

datetime 27  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) 27فروری کی تاریخ مودی سرکار اور بھارتی فوج کیلئے ایک ڈراونا خواب ثابت ہورہی ہے 27فروری 2019 کو پاک فضائیہ نے دھول چٹائی تھی تو 27فروری 2023 کو ایک اور پڑوسی ملک نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق

بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے مغربی میں سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنگلادیش کے حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی۔بنگلادیشی فوج کے اہلکار اس دراندازی پر الرٹ ہوگئے اور جوابی کارروائی کی جس پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے اپنی روایات کے عین مطابق فرار ہوکر اپنی جان بچانے میں ہی عافیت جانی۔عینی شاہدین کے مطابق یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب بنگلادیشی کسان اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے لیکن بھارتی بارڈر فورس نے اسے بھارتی سرزمین قرار دیا۔جس پر بنگلادیشی کسان جو عرصہ دراز سے اس زمین پر کاشت کرتے آرہے ہیں نے شدید احتجاج کیا۔ بھارتی فوج اور کسانوں میں جھڑپ بھی ہوئی تھی۔خیال رہے کہ 27 فروری 2019 کو پاک فضائیہ نے دراندازی کرنے والے بھارتی طیاروں کو مارگرایا تھا اور ایک پائلٹ کو حراست میں لے لیا تھا۔ اس واقعے کے 4 سال مکمل ہونے پر بھارتی فوج کو بنگلادیش نے پسپائی پر مجبور کردیا۔ بھارتی بارڈر فوج کے دو اہلکار شدید زخمی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…