اہم شخصیات کی سکیورٹی کیلئے شاہراہوں پر ایچ ڈی کیمرے لگانے کا منصوبہ تیار
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی پولیس نے اہم ملکی اور غیر ملکی شخصیات کیلئے نیا سکیورٹی پلان ترتیب دیدیا، ایئرپورٹس سے ریڈ زون کے روٹ پر جدید ترین کیمروں سے نگرانی کی جائیگی،وفاقی پولیس نے اس پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے حکومت سے ایچ ڈی کیمروں کی خریداری کیلئے ساڑھے چار کروڑ روپے سے زائد… Continue 23reading اہم شخصیات کی سکیورٹی کیلئے شاہراہوں پر ایچ ڈی کیمرے لگانے کا منصوبہ تیار