منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہین آفریدی کی شاندار باؤلنگ، پشاور زلمی کی تمام کوششیں ناکام، قلندرز فتح یاب

datetime 26  فروری‬‮  2023

شاہین آفریدی کی شاندار باؤلنگ، پشاور زلمی کی تمام کوششیں ناکام، قلندرز فتح یاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 5، عبداللہ شفیق 75، فخر زمان 96 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سیم بلنگ 47 اور ڈیوڈ ویزے 8 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ اس طرح مقررہ بیس اوورز… Continue 23reading شاہین آفریدی کی شاندار باؤلنگ، پشاور زلمی کی تمام کوششیں ناکام، قلندرز فتح یاب

داسو ہائیڈرو منصوبے سے 2664 مقامی افراد کیلئے ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے ‘ واپڈا

datetime 26  فروری‬‮  2023

داسو ہائیڈرو منصوبے سے 2664 مقامی افراد کیلئے ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے ‘ واپڈا

لاہور( این این آئی )زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پاور منصوبے سے خیبر پختونخواہ کے بالائی کوہستان ضلع کے2,664 مقامی افراد کیلئے ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ واپڈا کے ایک اہلکار کے مطابق منصوبے سے آنے والے دنوں میں مقامی علاقے کے مزید لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading داسو ہائیڈرو منصوبے سے 2664 مقامی افراد کیلئے ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے ‘ واپڈا

معذوری کرکٹ کے شوق پر حاوی نہ ہوسکی

datetime 26  فروری‬‮  2023

معذوری کرکٹ کے شوق پر حاوی نہ ہوسکی

لاہور (این این آئی)معذوری کرکٹ کے شوق پر حاوی نہ ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بھی ایککرکٹ سے محبت کرنے والے کم عمر لڑکے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔کھلے میدان میں کرکٹ کھیلنے والے بچے نے اپنی معذوری کو بھی اپنے شوق، جنون اور محبت پر حاوی نہ ہونے دیا۔دونوں ہاتھوں سے محروم… Continue 23reading معذوری کرکٹ کے شوق پر حاوی نہ ہوسکی

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ فوجی پریڈ فدا میں خواتین کی شرکت

datetime 26  فروری‬‮  2023

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ فوجی پریڈ فدا میں خواتین کی شرکت

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں اپنی نوعیت کی پہلی فوجی پریڈ فدامیں وزارت داخلہ کے 16 سیکورٹی شعبوں سے تعلق رکھنے والے 2800 سے زیادہ مرد و خواتین نے شرکت کی۔ پہلی مرتبہ فوجی پریڈ میں خواتین نے بھی شرکت کی۔سعودی میڈیاکے مطابق ہتھیاروں سے لیس اور موسیقی سے ہم آہنگ ہو کر… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی مرتبہ فوجی پریڈ فدا میں خواتین کی شرکت

امریکہ میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2023

امریکہ میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

سان فرانسسکو(این این آئی )امریکی شہر سان فرانسسکو میں برفانی طوفان کے نتیجے میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے کچھ حصے برفانی طوفان کی زد میں ہیں، لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری اور دیگر حصوں میں بارشوں کا… Continue 23reading امریکہ میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

بھارتی فوج کا افسر خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2023

بھارتی فوج کا افسر خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو ریاست آسام میں خاتون کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایاکہ لیفٹیننٹ کرنل امریندر سنگھ والیا بھارتی فوج کی 4 کور میں تعلقات عامہ کا افسر ہے۔ پولیس نے اسے فوج کی مدد سے ایک… Continue 23reading بھارتی فوج کا افسر خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار

حکومت سکیورٹی نہیں دیگی تو بڑا ٹورنامنٹ نہیں ہوسکے گا، رمیز راجہ

datetime 26  فروری‬‮  2023

حکومت سکیورٹی نہیں دیگی تو بڑا ٹورنامنٹ نہیں ہوسکے گا، رمیز راجہ

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پنجاب میں ہونے والے میچز کے سکیورٹی اخراجات کے حوالے سے حکومت پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان ڈیڈلاک برقرار رہنے پر سابق چیئر مین پی سی بی رمیزر اجہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت سکیورٹی نہیں دے گی تو بڑا ٹورنامنٹ نہیں… Continue 23reading حکومت سکیورٹی نہیں دیگی تو بڑا ٹورنامنٹ نہیں ہوسکے گا، رمیز راجہ

سنیل شیٹی نے داماد کے ایل راہول سے اپنی پہلی ملاقات کی کہانی بتادی

datetime 26  فروری‬‮  2023

سنیل شیٹی نے داماد کے ایل راہول سے اپنی پہلی ملاقات کی کہانی بتادی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی نے اپنے داماد بھارتی کرکٹر کے ایل راہول سے 2019 میں ہونے والی اپنی پہلی ملاقات کی کہانی بتادی۔بھارتی ٹی وی شو پر بات کرتے ہوئے سنیل شیٹی نے کہا کہ اپنے داماد سے 2019 میں پہلی بار ملاقات کے بعد مجھے بہت حیرت ہوئی تھی کہ… Continue 23reading سنیل شیٹی نے داماد کے ایل راہول سے اپنی پہلی ملاقات کی کہانی بتادی

42فیصد مہنگائی بڑھ گئی ،جھانسی کی رانی کا 18گاڑیوں کاشاہانہ سکیورٹی سکواڈبڑھ گیا‘ شیخ رشید

datetime 26  فروری‬‮  2023

42فیصد مہنگائی بڑھ گئی ،جھانسی کی رانی کا 18گاڑیوں کاشاہانہ سکیورٹی سکواڈبڑھ گیا‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 42فیصد مہنگائی بڑھ گئی جھانسی کی رانی کا18گاڑیوں کاشاہانہ سکیورٹی سکوارڈبڑھ گیاہے ،غریب ڈیفالٹ ہوگیاہے ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہانے پر ہے ،ساری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں ،سپریم کورٹ کافیصلہ ہی ملک بچاسکتاہے ۔ ٹوئٹر پر… Continue 23reading 42فیصد مہنگائی بڑھ گئی ،جھانسی کی رانی کا 18گاڑیوں کاشاہانہ سکیورٹی سکواڈبڑھ گیا‘ شیخ رشید

1 751 752 753 754 755 756 757 758 759 760 761 7,329