بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

جیل بھرو تحریک، گوجرانوالہ میں دو ارکان اسمبلی سمیت 125 کے قریب کارکنوں نے گرفتاری دے دی

datetime 26  فروری‬‮  2023

جیل بھرو تحریک، گوجرانوالہ میں دو ارکان اسمبلی سمیت 125 کے قریب کارکنوں نے گرفتاری دے دی

گوجرانوالہ(این این آئی) گوجرانوالہ میں سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل، ایم پی اے ظفر اللہ چیمہ کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے متعدد کارکنوں نے گرفتاری دے دی۔عمران خان کی کال پر شروع ہونے والی جیل بھرو تحریک میں سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل، سابق ایم پی اے ظفر اللہ چیمہ نے رضاکارانہ… Continue 23reading جیل بھرو تحریک، گوجرانوالہ میں دو ارکان اسمبلی سمیت 125 کے قریب کارکنوں نے گرفتاری دے دی

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کوحادثہ،28پاکستانیوں سمیت 43 افراد ہلاک

datetime 26  فروری‬‮  2023

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کوحادثہ،28پاکستانیوں سمیت 43 افراد ہلاک

روم (این این آئی)اٹلی کے علاقے کلابریا کے مشرقی ساحل پر تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 28پاکستانیوں سمیت 43افراد ہلاک ہو گئے،دیگر مہاجرین کا تعلق ایران،افغانستان سے بتایاجاتا ہے، جس کشتی پر مہاجرین سوار تھے، وہ ایک کمزور کشتی تھی اور خراب موسم کے باعث وہ ایک پتھر سے ٹکرا کر ٹوٹ گئی۔… Continue 23reading اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کوحادثہ،28پاکستانیوں سمیت 43 افراد ہلاک

بالاکوٹ پربھارتی فضائیہ کے بزدلانہ حملہ اورپاک فضائیہ کی بھرپور جوابی کارروائی کو چارسال مکمل

datetime 26  فروری‬‮  2023

بالاکوٹ پربھارتی فضائیہ کے بزدلانہ حملہ اورپاک فضائیہ کی بھرپور جوابی کارروائی کو چارسال مکمل

اسلام آباد (این این آئی)بالاکوٹ پربھارتی فضائیہ کے بزدلانہ حملہ اورپاک فضائیہ کی بھرپورجوابی کارروائی کو اتوارکو چارسال مکمل ہوگئے۔26 فروری 2019 کو بھارتی فضائیہ نے پاکستان کے اندر حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم اس کے بدلہ میں بھارت کواپنی فضائیہ کے دولڑاکا طیاروں کاملبہ پیچھے چھوڑنا پڑا، اس کارروائی میں پاکستان ایئر فورس… Continue 23reading بالاکوٹ پربھارتی فضائیہ کے بزدلانہ حملہ اورپاک فضائیہ کی بھرپور جوابی کارروائی کو چارسال مکمل

جیل بھرو تحریک عمران خان کیلئے ڈوب مرو تحریک بن گئی،رانا ثناء اللہ

datetime 26  فروری‬‮  2023

جیل بھرو تحریک عمران خان کیلئے ڈوب مرو تحریک بن گئی،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے لیے ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے،پہلے دور دراز کی جیلیں بھریں گے پھر نزدیک کی بھریں گے،عمران خان نامی بندے نے ملک کی بہتری اور مسائل کے حل کے لیے… Continue 23reading جیل بھرو تحریک عمران خان کیلئے ڈوب مرو تحریک بن گئی،رانا ثناء اللہ

فرنچائزز مالکان پی ایس ایل میچز امریکہ میں بھی کرانے کے خواہشمند

datetime 26  فروری‬‮  2023

فرنچائزز مالکان پی ایس ایل میچز امریکہ میں بھی کرانے کے خواہشمند

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی نے وزیراعظم شہبازشریف… Continue 23reading فرنچائزز مالکان پی ایس ایل میچز امریکہ میں بھی کرانے کے خواہشمند

جو قانون قاضی فائز عیسی پر اور ان کی اہلیہ پر لاگو ہوا وہی کسی دوسرے جج بھی پر بھی لاگو ہوگا،تمام سپریم کورٹ کے ججز اثاثے سامنے لائیں، عطاء اللہ تارڑ

datetime 26  فروری‬‮  2023

جو قانون قاضی فائز عیسی پر اور ان کی اہلیہ پر لاگو ہوا وہی کسی دوسرے جج بھی پر بھی لاگو ہوگا،تمام سپریم کورٹ کے ججز اثاثے سامنے لائیں، عطاء اللہ تارڑ

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ یہاں دو نظام عدل ہیں ایک عمران خان کے لئے ہے اور باقی دوسروں لوگوں کے لئے دوسرا ہے، جو قانون قاضی فائز عیسی پر اور ان کی اہلیہ پر لاگو ہوا وہی کسی دوسرے… Continue 23reading جو قانون قاضی فائز عیسی پر اور ان کی اہلیہ پر لاگو ہوا وہی کسی دوسرے جج بھی پر بھی لاگو ہوگا،تمام سپریم کورٹ کے ججز اثاثے سامنے لائیں، عطاء اللہ تارڑ

کراچی کنگز کے بالرزنے ملتان سلطانز کے بیٹرز کو بے بس کر دیا، کنگز کی بڑی فتح

datetime 26  فروری‬‮  2023

کراچی کنگز کے بالرزنے ملتان سلطانز کے بیٹرز کو بے بس کر دیا، کنگز کی بڑی فتح

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی، کراچی کنگز کی جانب سے میتھیو ویڈ 46، جیمز وینس 27، طیب طاہر 65 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ شعیب ملک 10 اور عماد وسیم 14 کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، مقررہ بیس اوورز میں کراچی کنگز… Continue 23reading کراچی کنگز کے بالرزنے ملتان سلطانز کے بیٹرز کو بے بس کر دیا، کنگز کی بڑی فتح

پنجاب، کے پی انتخابات: مسیحی برادری نے صدرکی دی گئی تاریخ بدلنےکیلئے درخواست دائرکردی

datetime 26  فروری‬‮  2023

پنجاب، کے پی انتخابات: مسیحی برادری نے صدرکی دی گئی تاریخ بدلنےکیلئے درخواست دائرکردی

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عام انتخابات کے لیے ازخود نوٹس کیس میں اقلیتی برادری نے فریق بننے کی درخواست کردی۔سیموئیل پیارا نامی شخص کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب اور کے پی میں عام انتخابات سے مسیحی برادری کیحقوق بھی… Continue 23reading پنجاب، کے پی انتخابات: مسیحی برادری نے صدرکی دی گئی تاریخ بدلنےکیلئے درخواست دائرکردی

برڈ فلو کے انسانوں میں بڑھتے کیسز ،عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2023

برڈ فلو کے انسانوں میں بڑھتے کیسز ،عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

جینوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ برڈ فلو کے انسانوں میں بڑھتے کیسز تشویش ناک ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنیوا میں پریس کانفرنس میں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس وقت یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ یہ انسانوں میں ایک دوسرے سے… Continue 23reading برڈ فلو کے انسانوں میں بڑھتے کیسز ،عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

1 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 7,329