ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

جیل بھرو تحریک، گوجرانوالہ میں دو ارکان اسمبلی سمیت 125 کے قریب کارکنوں نے گرفتاری دے دی

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

گوجرانوالہ(این این آئی) گوجرانوالہ میں سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل، ایم پی اے ظفر اللہ چیمہ کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے متعدد کارکنوں نے گرفتاری دے دی۔عمران خان کی کال پر شروع ہونے والی جیل بھرو تحریک میں سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل، سابق ایم پی اے ظفر اللہ چیمہ نے رضاکارانہ طور پر گرفتاری دی، اس کے علاوہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے قیدیوں والی وین کو گھیر لیا اور وین پر چڑھ گئے، وین میں بیٹھنے والے کارکنوں کو پولیس لے کر چلی گئی۔گرفتاریوں کے بعد تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد گوجرانوالہ کی سنٹرل جیل کے باہر پہنچیں، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 125 کے قریب کارکنوں نے گرفتاری دی ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے رضا کارانہ طور پر گرفتاریاں دی جا رہی ہیں۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…