بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہباز شریف جیسا مانگنے کا طرہ امتیاز دنیا میں کسی کے پاس نہیں، چودھری پرویز الٰہی

datetime 26  فروری‬‮  2023

شہباز شریف جیسا مانگنے کا طرہ امتیاز دنیا میں کسی کے پاس نہیں، چودھری پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے رہنما چودھری پرویز الٰہی سے سابق وفاقی وزیر بریگیڈیئر (ر)اعجاز شاہ، سابق چیئرمین شکایات سیل زبیر احمد، ڈاکٹر زین علی بھٹی، فیاض تبسم اور دیگر سیاسی رہنمائوں نے ملاقات کر کے ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی ۔پرویز الٰہی نے وزیراعظم پر تنقید کرتے… Continue 23reading شہباز شریف جیسا مانگنے کا طرہ امتیاز دنیا میں کسی کے پاس نہیں، چودھری پرویز الٰہی

گھریلو پریشانی سے تنگ آکر نوجوان پھندے سے جھول گیا

datetime 26  فروری‬‮  2023

گھریلو پریشانی سے تنگ آکر نوجوان پھندے سے جھول گیا

جیکب آباد(این این آئی)گھریلو پریشانی سے تنگ آکر نوجوان پھندے سے جھول گیا ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ڈنگر محلہ میں 25سالہ نوجوان وسیم لاشاری نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی،نوجوان کی خودکشی سے گھر میں کہرام مچ گیا ۔

ڈیوڈ ملر کی بابر اعظم کی تعریف ، کوہلی پر ترجیح دیدی

datetime 26  فروری‬‮  2023

ڈیوڈ ملر کی بابر اعظم کی تعریف ، کوہلی پر ترجیح دیدی

اسلام آباد (این این آئی)جنوبی افریقا کے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنے والے بیٹر ڈیوڈ ملر نے بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے بھارت کے بیٹر ویرات کوہلی پر ترجیح دیدی ۔ ایک انٹرویومیں ڈیوڈ ملر نے ناصرف بابر اعظم کے شاٹ کی تعریف کی بلکہ اس کو بھارت کے بیٹر ویرات کوہلی… Continue 23reading ڈیوڈ ملر کی بابر اعظم کی تعریف ، کوہلی پر ترجیح دیدی

جیل بھرو تحریک ،لاہور اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں نے ضمانتیں کرانے سے انکار کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2023

جیل بھرو تحریک ،لاہور اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں نے ضمانتیں کرانے سے انکار کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں نے ضمانتیں کرانے سے انکار کردیا ہے،اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف عدالتوں کے فیصلوں کی مسلسل توہین کر رہے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی کو معلوم ہونا چاہیے وہ… Continue 23reading جیل بھرو تحریک ،لاہور اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں نے ضمانتیں کرانے سے انکار کردیا

بابر اعظم نے منفی باتوں کے جواب میں خاموش رہنے کی وجہ بتا دی

datetime 26  فروری‬‮  2023

بابر اعظم نے منفی باتوں کے جواب میں خاموش رہنے کی وجہ بتا دی

کراچی (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے متعلق ہونے والی منفی باتوں کے جواب میں خاموش رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ آپ کو ہمیشہ مثبت رہنا چاہیے۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 کے دوران میڈیا سے گفتگو کے دور ان بابر اعظم سے صحافی نے سوال کیا… Continue 23reading بابر اعظم نے منفی باتوں کے جواب میں خاموش رہنے کی وجہ بتا دی

جہلم سے پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی

datetime 26  فروری‬‮  2023

جہلم سے پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی

جہلم(این این آئی)تحریک انصاف نے جہلم سے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، سابق امیدوار قومی اسمبلی علی الزمان جنجوعہ نے برداری سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے علی الزمان جنجوعہ کو پارٹی کا سکارف پہنایا، علی الزمان جنجوعہ جنرل (ر)سعید الزمان کے بیٹے… Continue 23reading جہلم سے پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی

پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان معاملات طے

datetime 26  فروری‬‮  2023

پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان معاملات طے

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان معاملات طے ہوگئے۔پی سی بی ٹیموں کے روٹس کی لائٹس خریدے گی۔ جس سے رواں سال اور مستقبل میں ہر سیریز میں کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔پنجاب حکومت لائٹس کے علاوہ تمام اخراجات اٹھائے گی۔2022 میں لائٹس کی مد میں پنجاب حکومت نے لاہور… Continue 23reading پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان معاملات طے

لاہور میں خاتون سے مبینہ زیادتی، سر کے بال بھی کاٹ دئیے گئے

datetime 26  فروری‬‮  2023

لاہور میں خاتون سے مبینہ زیادتی، سر کے بال بھی کاٹ دئیے گئے

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ملزم نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی بلکہ اس کے بال بھی کاٹ دئیے، پولیس نے فوری کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔تھانہ رائیونڈ میں متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں خاتون نے الزام… Continue 23reading لاہور میں خاتون سے مبینہ زیادتی، سر کے بال بھی کاٹ دئیے گئے

اٹلی میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، 40 میں سے 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، سفارتخانے کی تصدیق

datetime 26  فروری‬‮  2023

اٹلی میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، 40 میں سے 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، سفارتخانے کی تصدیق

اٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ سے اٹلی جانے والی غیر قانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک ہوئے، پاکستانی سفارتخانے کے مطابق 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئی ہیں، اٹلی میں پاکستانی سفارتخانے کے بیان کے مطابق کشتی پر مبینہ طور پر 40 پاکستانی… Continue 23reading اٹلی میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، 40 میں سے 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، سفارتخانے کی تصدیق

1 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 760 7,329