منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں خاتون سے مبینہ زیادتی، سر کے بال بھی کاٹ دئیے گئے

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ملزم نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی بلکہ اس کے بال بھی کاٹ دئیے، پولیس نے فوری کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔تھانہ رائیونڈ میں متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزم سے 2 سال سے دوستی تھی، اس نے فلیٹ پر بلا کر زیادتی کی ۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سر کے بال کاٹ دئیے۔پولیس کے مطابق رائیونڈ میں خاتون سے مبینہ زیادتی اور تشدد میں ملوث ملزم باقر کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم باقر کے خلاف زیادتی اور تشدد کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی صدر وقار کھر نے کہا کہ خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…