ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف جیسا مانگنے کا طرہ امتیاز دنیا میں کسی کے پاس نہیں، چودھری پرویز الٰہی

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے رہنما چودھری پرویز الٰہی سے سابق وفاقی وزیر بریگیڈیئر (ر)اعجاز شاہ، سابق چیئرمین شکایات سیل زبیر احمد، ڈاکٹر زین علی بھٹی، فیاض تبسم اور دیگر سیاسی رہنمائوں نے ملاقات کر کے

ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی ۔پرویز الٰہی نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف جیسا مانگنے کا طرہ امتیاز دنیا میں کسی کے پاس نہیں، اس طرہ امتیاز کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ شہباز شریف کو فقیروں کی گینزبک میں شامل کر دیا جائے۔پرویز الہی نے کہا کہ شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ چائے میں چینی اور کھانے کو بسکٹ نہیں ملیں گے، ہر وزیر بجلی کا بل خود ادا کرے گا، آئی ایم ایف شہباز شریف کے فیصلوں پر شادیانے بجا رہا ہے، آئی ایم ایف کہتا ہے کہ اتنا سمجھ دار وزیر اعظم ہم نے دنیا میں نہیں دیکھا۔انہوںنے کہاکہ چیف جسٹس سمیت بیشتر جج اسی بنچ میں شامل تھے جس نے عمران خان کے عدم اعتماد پر فیصلہ دیا تھا، اس فیصلے پر تو مریم اور مریم کے ابا جی سمیت رانا ثنا اللہ و دیگر تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…