شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور کی پہلی بال پرمحمد حارث کا بلا توڑ دیا
لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کا تیسرا بڑا ٹوٹل بنایا، لاہور قلندرز کے فخرزمان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 45 گیندوں پر10 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 96 رنزبنائے… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور کی پہلی بال پرمحمد حارث کا بلا توڑ دیا