لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 5، عبداللہ شفیق 75، فخر زمان 96 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سیم بلنگ 47 اور ڈیوڈ ویزے 8 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔اس طرح مقررہ بیس اوورز میں لاہور قلندرز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پی ایس ایل 8کا سب سے بڑا سکور241 بنا ڈالا اور پشاور زلمی کو 242 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے وہاب ریاض نے 2 جبکہ رومن پاؤل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا،
فخر زمان اور عبداللہ شفیق کی دھواں دھار بیٹنگ، قلندرز نے پشاور زلمی کیلئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، پی ایس ایل کا سب سے بڑا ٹارگٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































