بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کم نمبروں کا معاملہ، طالب علم نے پرنسپل کو زندہ جلا ڈالا

datetime 25  فروری‬‮  2023

کم نمبروں کا معاملہ، طالب علم نے پرنسپل کو زندہ جلا ڈالا

مدھیا پردیش(این این آئی)مارک شیٹ میں کم نمبروں کا معاملہ ،طالب علم نے پرنسپل کو زندہ جلا ڈالا،خاتون 5دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرائیوٹ فارمیسی کالج کی 54سالہ خاتون پرنسپل ڈاکٹر وموکتا شرماکو 24سالہ طالب علم اشوتوش نے مبینہ طور پر مارک شیٹ کے معاملے… Continue 23reading کم نمبروں کا معاملہ، طالب علم نے پرنسپل کو زندہ جلا ڈالا

ذہنی امراض دور کرنے والی پاکستانی ایجاد نے امریکا میں اے یو ٹی ایم ایوارڈ جیت لیا

datetime 25  فروری‬‮  2023

ذہنی امراض دور کرنے والی پاکستانی ایجاد نے امریکا میں اے یو ٹی ایم ایوارڈ جیت لیا

آسٹن(این این آئی)پاکستانی جامعہ کے تیارکردہ طبی آلے نے امریکا میں ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی ٹیکنالوجی مینیجرز(اے یوٹی ایم) کے آخری روز ایک اہم ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔اس ایوارڈ کو 2023بہترجہاں کے پروجیکٹ کے طور پر دیا گیا ہے جو اس آلے کی تجارتی افادیت کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی… Continue 23reading ذہنی امراض دور کرنے والی پاکستانی ایجاد نے امریکا میں اے یو ٹی ایم ایوارڈ جیت لیا

ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پربرا جمان

datetime 25  فروری‬‮  2023

ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پربرا جمان

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)سیزن 8کے پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے اور لاہورقلندرز تیسرے نمبر پر موجود ہے۔پی ایس ایل 8کے ابتدائی 13میچز ایکشن سے بھرپور رہے، ملتان سلطانز نے ہوم گرائونڈ پر شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے 5… Continue 23reading ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پربرا جمان

نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بیانات سے پرہیز کریں، قمر الاسلام نے چودھری نثار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 25  فروری‬‮  2023

نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بیانات سے پرہیز کریں، قمر الاسلام نے چودھری نثار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صوبائی نائب صدر انجینئر قمرالاسلام نے چودھری نثار علی خان کی طرف سے میاں نواز شریف پر تنقید کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1988کے بے نظیر بھٹو بارے خیالات کا ذکر کرتے وقت وہ یہ کیوں بھول گئے کہ انہیں میاں نواز شریف نے بیس سال… Continue 23reading نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بیانات سے پرہیز کریں، قمر الاسلام نے چودھری نثار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر ہو گئے

datetime 25  فروری‬‮  2023

ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر ہو گئے

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ 8 سے ایک اور غیرملکی کھلاڑی جوش لٹل ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ کے 23 سالہ فاسٹ بولر جوش لٹل ملتان سلطانز کا حصہ تھے اور انہوں نے اب تک کوئی میچ نہیں کھیلا تھا۔رپورٹ کے مطابق جوش لٹل جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ… Continue 23reading ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر ہو گئے

فرح گوگی اور شیخ رشیدکے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے بڑی خبر آ گئی

datetime 25  فروری‬‮  2023

فرح گوگی اور شیخ رشیدکے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نئے سرے سے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایک انٹرویومیں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ فرح گوگی کے خلاف… Continue 23reading فرح گوگی اور شیخ رشیدکے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے بڑی خبر آ گئی

پاک افغان میچز بہت ضروری ہیں،بڑے ایونٹس کے لیے ہماری تیاری اچھی ہوگی، راشد خان

datetime 25  فروری‬‮  2023

پاک افغان میچز بہت ضروری ہیں،بڑے ایونٹس کے لیے ہماری تیاری اچھی ہوگی، راشد خان

لاہور (این این آئی) افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر اور پی ایس ایل کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل راشد خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچز مختلف شہروںمیں کھیلے جانا اچھی بات ہے ،کوئٹہ اور پشاور میں بھی میچز ہوں گے تو اور فائدہ ہوگا،بابر اعظم کے خلاف اچھا مقابلہ… Continue 23reading پاک افغان میچز بہت ضروری ہیں،بڑے ایونٹس کے لیے ہماری تیاری اچھی ہوگی، راشد خان

پی ٹی آئی نے پختونخوا کے 9 سالہ دور حکومت میں اربوں کے قرضے لیے

datetime 25  فروری‬‮  2023

پی ٹی آئی نے پختونخوا کے 9 سالہ دور حکومت میں اربوں کے قرضے لیے

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں اپنے 9 سالہ دور حکومت میں اربوں روپے کے غیر ملکی قرضے لیے۔محکمہ خزانہ کی دستاویز کے مطابق سال 2013 تا 2022 تک کے پی حکومت نے 661 ارب روپے کے قرضوں پر دستخط کیے اور یہ پیسے کے پی حکومت نے غیرملکی اداروں سے منصوبوں کی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پختونخوا کے 9 سالہ دور حکومت میں اربوں کے قرضے لیے

پی ایس او کو ریکارڈ گردشی قرضوں کا سامنا، پی آئی اے کو فیول فراہم نہ کرنے کی دھمکی

datetime 25  فروری‬‮  2023

پی ایس او کو ریکارڈ گردشی قرضوں کا سامنا، پی آئی اے کو فیول فراہم نہ کرنے کی دھمکی

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)کے گردشی قرضے نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، پی ایس او کو 743 ارب روپے کے گردشی قرضے کا سامنا ہے جس پر کمپنی نے قومی ایئر لائنز کو فیول فراہم نہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس او کے سرکلر ڈیٹ میں گزشتہ… Continue 23reading پی ایس او کو ریکارڈ گردشی قرضوں کا سامنا، پی آئی اے کو فیول فراہم نہ کرنے کی دھمکی

1 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 7,329