پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے پختونخوا کے 9 سالہ دور حکومت میں اربوں کے قرضے لیے

datetime 25  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں اپنے 9 سالہ دور حکومت میں اربوں روپے کے غیر ملکی قرضے لیے۔محکمہ خزانہ کی دستاویز کے مطابق سال 2013 تا 2022 تک کے پی حکومت نے 661 ارب روپے کے قرضوں پر دستخط کیے اور یہ پیسے کے پی حکومت نے غیرملکی اداروں سے منصوبوں کی غرض سے لیے تھے۔دستاویز میں بتایا گیا کہ نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروجیکٹ کیلئے 94 کروڑ 60 لاکھ روپے کے قرضے پر دستخط کیے گئے، ہیلتھ سسٹم اسٹرینتھننگ پروجیکٹ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ 18 ارب 60 کروڑ روپے کے قرضوں کا معاہدہ کیا گیا ،بالاکوٹ ہائیڈرو پروجیکٹ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 48 ارب 30 کروڑ کے قرضوں کا معاہدہ کیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق جون 2013 تک صوبے کا تقسیم شدہ اور بقایا قرضہ 130 ارب روپے تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…