چین ،پاکستان زرعی سائنسدانوں کی کاوشیں 2030تک ہائبرڈ گندم کے استعمال کی پیشگوئی
لاہور(این این آئی )چین اور پاکستان کے زرعی سائنسدانوں کی مسلسل اور کامیاب کاوشوں کے نتیجے میں 2030 تک نہ صرف پاکستان ،جنوبی ایشیا ء بلکہ تمام براعظموں میں ہائبرڈ گندم کے استعمال کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔بیجنگ اکیڈمی آف ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری سائنسز کے چیف سائنٹسٹ پروفیسرژائو چانگ پنگ نے کہا ہے کہ… Continue 23reading چین ،پاکستان زرعی سائنسدانوں کی کاوشیں 2030تک ہائبرڈ گندم کے استعمال کی پیشگوئی