بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی پولیس آفس حملہ کیس ، دہشتگردوں کے زیر استعمال گاڑی کا 9 واں مالک بھی سامنے آگیا

datetime 25  فروری‬‮  2023

کراچی پولیس آفس حملہ کیس ، دہشتگردوں کے زیر استعمال گاڑی کا 9 واں مالک بھی سامنے آگیا

کراچی (این این آئی)کراچی پولیس آفس حملہ کیس میں دہشت گردوں کی زیر استعمال گاڑی کا 9 واں مالک بھی سامنے آگیا جبکہ تفتیشی حکام نے شورم کے مالک کا بیان قلمبند کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس آفس پر حملے میں دہشت گردوں کی جانب سے استعمال کی جانی والی انڈس کرولا کار کو آخری… Continue 23reading کراچی پولیس آفس حملہ کیس ، دہشتگردوں کے زیر استعمال گاڑی کا 9 واں مالک بھی سامنے آگیا

ایک اور کمپنی کاکار پلانٹ بند کرنے کا اعلان

datetime 25  فروری‬‮  2023

ایک اور کمپنی کاکار پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)سازگار انجینئرنگ لمیٹڈ نے 27 فروری سے 4 مارچ کے دوران کاروں کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سازگار انجینئرنگ نے پلانٹ بند کرنے کی وجہ حکومت کی جانب سے پارٹس اور ایسیسریز کی درآمدات کو کم کرنے کے سخت اقدامات کے سبب سپلائی چین متاثر ہونے… Continue 23reading ایک اور کمپنی کاکار پلانٹ بند کرنے کا اعلان

بھارتی میڈیا کاجعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2023

بھارتی میڈیا کاجعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہونے کا انکشاف

برسلز(این این آئی)پاکستان کے خلاف جعلی ذرائع سے فیک نیوز چلانے والے بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار پھربے نقاب ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ای یو ڈس انفو لیب کی نئی رپورٹ جسے بیڈ سورس کا نام دیا گیا ہے کے مطابق بھارتی نیوز… Continue 23reading بھارتی میڈیا کاجعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہونے کا انکشاف

ایک سال کے دوران 122 ار ب روپے کے نقصانات بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے لائن لاسز کا مجموعی خسارہ منظرعام پرآگیا

datetime 25  فروری‬‮  2023

ایک سال کے دوران 122 ار ب روپے کے نقصانات بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے لائن لاسز کا مجموعی خسارہ منظرعام پرآگیا

کراچی (این این آئی)ایک سال کے دوران بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لائن لاسز کا مجموعی خسارہ منظرعام پر آگیا۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں چوری اور لائن لاسز روکنے میں ناکام ہوگئیں۔ نیپرا نے مالی سال 2021-22 کے دوران 5 ارب 28 کروڑ یونٹ کے لائن لاسز کا انکشاف کر دیا۔رپورٹ کے مطابق تقیسم… Continue 23reading ایک سال کے دوران 122 ار ب روپے کے نقصانات بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے لائن لاسز کا مجموعی خسارہ منظرعام پرآگیا

تنخواہیں اور پنشن روکنے کی خبریں ،وزارت خزانہ کا موقف آگیا

datetime 25  فروری‬‮  2023

تنخواہیں اور پنشن روکنے کی خبریں ،وزارت خزانہ کا موقف آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزارت نے آڈیٹر جنرل کو تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ترجمان نے کہا کہ آڈیٹر جنرل نے تصدیق کی… Continue 23reading تنخواہیں اور پنشن روکنے کی خبریں ،وزارت خزانہ کا موقف آگیا

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.58فیصد تک پہنچ گئی

datetime 25  فروری‬‮  2023

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.58فیصد تک پہنچ گئی

لاہور (آئی این پی )ہفتہ کے روز ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.58فیصد تک پہنچ گئی ، ہفتہ وار منگائی کی شرح میں 2.78فیصداضافہ ہوگیا ، ایک ہفتے میں 33اشیاء ضروریہ مہنگی ہوگئیں ، ایک ہفتے میں 6اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 12کی… Continue 23reading ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.58فیصد تک پہنچ گئی

بجلی بچا ئو مہم،مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا حکم

datetime 25  فروری‬‮  2023

بجلی بچا ئو مہم،مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا حکم

کراچی (آئی ا ین پی ) توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے کمشنر کراچی نے شاپنگ مال اور مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرانے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کر دی۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے تمام ڈی سیز کو خط لکھ دیا ہے۔ کمشنر کراچی نے ڈپٹی… Continue 23reading بجلی بچا ئو مہم،مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا حکم

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے شوہر پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا

datetime 25  فروری‬‮  2023

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے شوہر پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا

ممبئی(آئی این پی ) نواز الدین کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان سے بچے چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ صدیقی نے اپنے شوہر اداکار نوازالدین صدیقی پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا ہے، عالیہ کا کہنا ہے کہ انہوں… Continue 23reading نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے شوہر پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا

موٹروے پر خوفناک حادثہ 13 افراد جاں بحق، 20سے زائد زخمی

datetime 25  فروری‬‮  2023

موٹروے پر خوفناک حادثہ 13 افراد جاں بحق، 20سے زائد زخمی

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں رکن پور کے قریب موٹروے ایم-5 پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔مقامی افراد، ریسکیو اور پولیس حکام سے ملنے والی معلومات کے مطابق ایک سوزوکی پک اپ وین مسافروں کو لے کر کراچی جارہی تھی کہ محمد پور… Continue 23reading موٹروے پر خوفناک حادثہ 13 افراد جاں بحق، 20سے زائد زخمی

1 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 7,329