عمران خان نے تحقیقات میں مکمل معاونت کیلئے ایف آئی اے کو باضابطہ خط لکھ دیا
لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تحقیقات میں مکمل معاونت کیلئے ایف آئی اے کو باضابطہ خط لکھ دیا۔ عمران خان کے وکلاء کی جانب سے سے ایف آئی اے کے تحقیقاتی افسر کو بھجوائے گئے خط میں کہا گیا کہ عمران خان کو غلط طریقے سے مقدمے… Continue 23reading عمران خان نے تحقیقات میں مکمل معاونت کیلئے ایف آئی اے کو باضابطہ خط لکھ دیا