بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول، زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے

datetime 24  فروری‬‮  2023

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول، زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے۔ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق رقم چائنا ڈویلپمنٹ بینک کی طرف سے رول اوور معاہدے کے بعد موصول ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ ہوچکا تھا۔ذرائع کے مطابق رقم کی وصولی سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر… Continue 23reading پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول، زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے

پنجاب میں پی ایس ایل میچز ہوں گے یا نہیں، معاملہ طول پکڑ گیا، کابینہ کا میچز کے اخراجات اٹھانے سے انکار

datetime 24  فروری‬‮  2023

پنجاب میں پی ایس ایل میچز ہوں گے یا نہیں، معاملہ طول پکڑ گیا، کابینہ کا میچز کے اخراجات اٹھانے سے انکار

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پچھلے سال پی ایس ایل میچز کی سکیورٹی پر ساٹھ کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے، اب نگران حکومت ہے اور ہمیں کہا گیا ہے کہ آپ پیسے خرچ نہیں کر سکتے، جب ان سے پی… Continue 23reading پنجاب میں پی ایس ایل میچز ہوں گے یا نہیں، معاملہ طول پکڑ گیا، کابینہ کا میچز کے اخراجات اٹھانے سے انکار

اعظم خان کی شاندار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 24  فروری‬‮  2023

اعظم خان کی شاندار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رحمان اللہ گربز 8، کولن منرو38، ڈرڈاسن 1، شاداب خان 12، آصف علی 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اعظم خان نے شاندار 97 رنز بنائے، فہیم اشرف 17… Continue 23reading اعظم خان کی شاندار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

شعیب اختر چیئرمین پی سی بی بننے کیلئے پرعزم ، اپنے ملک کیلئے 50سپر سٹارز سامنے لانا چاہتا ہوں

datetime 24  فروری‬‮  2023

شعیب اختر چیئرمین پی سی بی بننے کیلئے پرعزم ، اپنے ملک کیلئے 50سپر سٹارز سامنے لانا چاہتا ہوں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں قومی ٹیم میں کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جو میچ کے بعد پریزینٹیشن میں اچھے سے بات کرسکے۔ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بات چیت کرنے کی صلاحیت پر… Continue 23reading شعیب اختر چیئرمین پی سی بی بننے کیلئے پرعزم ، اپنے ملک کیلئے 50سپر سٹارز سامنے لانا چاہتا ہوں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور سے عمران خان کی نشست خالی قرار دے دی گئی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا

پرویزالٰہی سے ملاقات ایک بارگھرپرہوئی تھی، جسٹس مظاہر کے خاندانی ذرائع کی تصدیق

datetime 24  فروری‬‮  2023

پرویزالٰہی سے ملاقات ایک بارگھرپرہوئی تھی، جسٹس مظاہر کے خاندانی ذرائع کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کے خاندانی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہرنقوی پرآڈیو لیک اور جائیداد سے متعلق تمام الزمات جھوٹ ہیں، ان کے اہل خانہ پرلگے تمام الزامات بھی غلط ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا کہ جسٹس مظاہرخود پر لگے… Continue 23reading پرویزالٰہی سے ملاقات ایک بارگھرپرہوئی تھی، جسٹس مظاہر کے خاندانی ذرائع کی تصدیق

پنجاب حکومت نے 45 کروڑ کے اخراجات کا مطالبہ واپس نہ لیا تو پی ایس ایل کے میچز نہیں کرائیں گے، پی سی بی نے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دیدیا

datetime 24  فروری‬‮  2023

پنجاب حکومت نے 45 کروڑ کے اخراجات کا مطالبہ واپس نہ لیا تو پی ایس ایل کے میچز نہیں کرائیں گے، پی سی بی نے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کی پنجاب سے منتقلی کا معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دینے کا فیصلہ دو مختلف اجلاسوں میں ہوا۔ذرائع کے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے 45 کروڑ کے اخراجات کا مطالبہ واپس نہ لیا تو پی ایس ایل کے میچز نہیں کرائیں گے، پی سی بی نے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دیدیا

ڈالرز جمع کرانے والوں کیلئے حج سکیم میں کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2023

ڈالرز جمع کرانے والوں کیلئے حج سکیم میں کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کا 25 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کرانے والوں کے لئے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا،22 ہزار 4 سو سے زائد عازمین ڈالرز جمع کرانے پر حج قرعہ اندازی کے بغیر حج کریں گے،ڈالر بحران حج پر بھی اثر انداز ہو گیا، ڈالرز لانے… Continue 23reading ڈالرز جمع کرانے والوں کیلئے حج سکیم میں کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ

’اسلام جسے جب چاہے ہدایت دے ‘ اسلام کے راستے پر چلنے کا ارادہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کریں ، سابقہ اداکارہ نور بخاری کی اپیل

datetime 24  فروری‬‮  2023

’اسلام جسے جب چاہے ہدایت دے ‘ اسلام کے راستے پر چلنے کا ارادہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کریں ، سابقہ اداکارہ نور بخاری کی اپیل

کراچی (این این آئی)سابق پاکستانی اداکارہ نور بخاری حال ہی میں اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ انعم فیاض کی حمایت میں سامنے آگئیں۔نور بخاری نے انسٹاگرام اکائونٹ پر انعم فیاض کے اسلام کے لیے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے فیصلے پر تنقید کرنے والے لوگوں کے… Continue 23reading ’اسلام جسے جب چاہے ہدایت دے ‘ اسلام کے راستے پر چلنے کا ارادہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کریں ، سابقہ اداکارہ نور بخاری کی اپیل

1 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 7,329