منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اعظم خان کی شاندار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 24  فروری‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رحمان اللہ گربز 8، کولن منرو38، ڈرڈاسن 1، شاداب خان 12، آصف علی 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اعظم خان نے شاندار 97 رنز بنائے، فہیم اشرف 17 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح مقررہ بیس اوورز میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے اور 221 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین اور اوڈین سمتھ نے دو دو جبکہ نسیم شاہ اور ایمل خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…