جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بہاولپور، 3 بہنوں کو بھتیجے نے چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور لاری اڈہ کے قریب ایک ہی خاندان کی 3 خواتین کو قتل کردیا گیا،پولیس نے ملزم وسیم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ،پولیس تینوں خواتین کے قتل کی تحقیقات میں مصروف وجہ قتل تاحال معلوم نہ ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے علاقے لاری اڈہ کے قریب بھتیجے نے اپنی 3 پھوپیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا پولیس تھانہ سول لائن نے آدھے گھنٹے میں ملزم محمد وسیم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ملزم وسیم مراد ایک نجی کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ ہے پولیس کے مطابق مقتولین میں شمیم بی بی۔ پروین بی بی اور شاہین بی بی شامل ہیں ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کر کے پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے وجہ عناد ابھی تک واضح نہ ہے پولیس تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…