لاہور (آئی این پی )ہفتہ کے روز ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.58فیصد تک پہنچ گئی ، ہفتہ وار منگائی کی شرح میں 2.78فیصداضافہ ہوگیا ، ایک ہفتے میں 33اشیاء ضروریہ مہنگی ہوگئیں ، ایک ہفتے میں 6اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 12کی قیمتوں میں استحکام رہا ، قدرتی گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 154روپے 57پیسے کا اضافہ ہوا، کیلے فی درجن 10روپے سے زائد مہنگے ہوئے ، زندہ مرغی فی کلو 23روپے 52پیسے مہنگی ہو گئی۔
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.58فیصد تک پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































