منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوکرین جنگ دوسرے سال میں داخل ،پوٹن کا یوکرین کو کچلنے کیلئے اپنی فوج پر اعتماد کااظہار

datetime 27  فروری‬‮  2023

یوکرین جنگ دوسرے سال میں داخل ،پوٹن کا یوکرین کو کچلنے کیلئے اپنی فوج پر اعتماد کااظہار

کیف، ماسکو( آن لائن )یوکرین کی جنگ دوسرے سال میں داخل ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے کہا ہے کہ ر وسی صدر پوٹن یوکرین کو کچلنے کے حوالے سے اپنی فوج کی صلاحیت کے حوالے سے پر اعتماد ہیں۔ ولیم برنز نے ایک ٹی وی انٹرویو میں… Continue 23reading یوکرین جنگ دوسرے سال میں داخل ،پوٹن کا یوکرین کو کچلنے کیلئے اپنی فوج پر اعتماد کااظہار

ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی ، ڈالرکے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پرآگئی

datetime 27  فروری‬‮  2023

ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی ، ڈالرکے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پرآگئی

تہران (این این آئی)ایران کی کرنسی ریال امریکی ڈالرکے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پرآگئی جبکہ مرکزی بینک نے کرنسی کے استحکام کے لیے بعض اقدامات بھی متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد افراط زر اور ملک کے معاشی امکانات کے بارے میں فکرمند بچت کرنے والوں کی جانب سے غیرملکی کرنسی کی مانگ… Continue 23reading ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی ، ڈالرکے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پرآگئی

کراچی کنگز کے تبریز شمسی نے ’’جوتا‘‘اٹھا کر جشن منانے کی وجہ بتادی

datetime 27  فروری‬‮  2023

کراچی کنگز کے تبریز شمسی نے ’’جوتا‘‘اٹھا کر جشن منانے کی وجہ بتادی

کراچی کنگز کے تبریز شمسی نے ’’جوتا‘‘اٹھا کر جشن منانے کی وجہ بتادی لاہور ( این این آئی)پاکستان سپر لیگ 8میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے ملتان سلطانز کے خلاف وکٹ لینے پر جوتا اٹھا کر جشن منانے کی وجہ بتا دی ۔ ٹوئٹر صارف نے جنوبی افریقہ… Continue 23reading کراچی کنگز کے تبریز شمسی نے ’’جوتا‘‘اٹھا کر جشن منانے کی وجہ بتادی

ایسا نہیں ہوسکتا کہ لاڑکانہ کے وزیر اعظم کو پھانسی دی جائے اور زمان پارک کے وزیر اعظم کی ٹانگ میں تکلیف ہو تو عدلیہ ایک ہفتے تک انتظار کرے ،بلاول بھٹو

datetime 27  فروری‬‮  2023

ایسا نہیں ہوسکتا کہ لاڑکانہ کے وزیر اعظم کو پھانسی دی جائے اور زمان پارک کے وزیر اعظم کی ٹانگ میں تکلیف ہو تو عدلیہ ایک ہفتے تک انتظار کرے ،بلاول بھٹو

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وفاقی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیلشمنٹ ایک ادارہ بن گیا ہے اور آئین میں نظر نہ آنے والا حصہ بن چکا ہے،ہمارے ملک کی اعلی عدلیہ دہرے معیار کے ساتھ چل رہی ہے،عمران خان کو بطور وزیراعظم لانے کی سازش آئین کے خلاف… Continue 23reading ایسا نہیں ہوسکتا کہ لاڑکانہ کے وزیر اعظم کو پھانسی دی جائے اور زمان پارک کے وزیر اعظم کی ٹانگ میں تکلیف ہو تو عدلیہ ایک ہفتے تک انتظار کرے ،بلاول بھٹو

اٹلی واقعہ: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، 12 بچے بھی شامل

datetime 27  فروری‬‮  2023

اٹلی واقعہ: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، 12 بچے بھی شامل

روم (این این آئی)اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے حادثے میں اموات کی تعداد 59 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 12 بچے بھی شامل ہیں، کشتی میں سوار 28 پاکستانی شہری بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئے ہیں۔اطالوی حکام کے… Continue 23reading اٹلی واقعہ: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، 12 بچے بھی شامل

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو عدالت میں پیش کردیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2023

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو عدالت میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پیر کو امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، تھانہ رمنا کے تفتیشی افسر،… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو عدالت میں پیش کردیا گیا

اٹلی واقعہ،روم میں پاکستان کے سفارتخانے نے ورثا کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

datetime 27  فروری‬‮  2023

اٹلی واقعہ،روم میں پاکستان کے سفارتخانے نے ورثا کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

روم (این این آئی)اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ پر روم میں پاکستان کے سفارت خانے نے ورثا کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی۔پاکستانی سفارتخانے کے مطابق ورثا معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر 393898716588+ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے بتایا گیا کہ اٹلی میں کلابریا کے ساحل پر ڈوبنے والی… Continue 23reading اٹلی واقعہ،روم میں پاکستان کے سفارتخانے نے ورثا کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

اداکارہ اشنا شاہ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

datetime 27  فروری‬‮  2023

اداکارہ اشنا شاہ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

کراچی، لاہور(این این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں۔اشنا شاہ اور حمزہ امین کی شادی کی تقاریب ایک ہفتے سے جاری تھیں اور اب باضابطہ طور ان کا نکاح ہوچکا ہے۔سوشل میڈیا میں وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے شادی کیلئے لال رنگ کا دلکش دلہن… Continue 23reading اداکارہ اشنا شاہ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

اٹلی کشتی حادثہ : گجرات، کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ میں قیامت صغریٰ برپا

datetime 27  فروری‬‮  2023

اٹلی کشتی حادثہ : گجرات، کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ میں قیامت صغریٰ برپا

گجرات(آئی این پی ) ڈویژن گجرات، تحصیل کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ کے 28نوجوان یورپ جاتے لیبیا میں کشتی ڈوب جانے سے جاں بحق ، اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 40 نوجوان جان کی بازی ہار گئے ۔ڈویژن گجرات، تحصیل کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ کے بہت سے گھروں… Continue 23reading اٹلی کشتی حادثہ : گجرات، کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ میں قیامت صغریٰ برپا

1 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 7,329