منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اٹلی واقعہ: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، 12 بچے بھی شامل

datetime 27  فروری‬‮  2023 |

روم (این این آئی)اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے حادثے میں اموات کی تعداد 59 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 12 بچے بھی شامل ہیں، کشتی میں سوار 28 پاکستانی شہری بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئے ہیں۔اطالوی حکام کے مطابق 81 افراد حادثے میں زندہ بچ پائے ہیں، جس میں سے 20 اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ کشتی میں سوار20 سے 30 افراد اب بھی لاپتہ ہیں، اندازے کے مطابق کشتی میں 150 سے 200 تارکین وطن سوار تھے۔ترکیہ سے روانہ ہونے والی کشتی میں پاکستان، افغانستان، ایران سمیت دیگر ملکوں کے افراد سوار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…