منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

سی ایس ایس خصوصی امتحان کا شیڈول جاری

datetime 27  فروری‬‮  2023 |

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے۔روزنامہ جنگ میں  رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق  وفاقی پبلک سروس کمیشن کے مطا بق اس امتحان کیلئے عمر کی بالائی حد 35سال مقرر کی گئی ہے۔ یہ امتحان خیبر پختونخواہ کی خواتین اور اقلیتوں،پنجاب سے صرف اقلیتوں ، آ زاد کشمیر کی صرف اقلیت برادری ، سندھ رورل سب کیلئے اوپن ‘ سندھ ارب سب کیلئے اوپن ، بلوچستان سب کیلئے اوپن اور س ابقہ فاٹا کے سب امیدواروں کیلئے اوپن ہوگا۔ خواش مند امیدوار 14مارچ 2023تک آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ امتحان 14مئی کو ہوگا۔یہ امتحان ایم سی کیوز کی بنیاد پر لیا جا ئیگا۔یہ امتحان ان ریجن کے کوٹہ کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے منعقد کیا جا ر ہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…