منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عثمان ڈار کے پی اے کی گرفتاری میں نیا موڑ آگیا

datetime 27  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (این این آئی)عثمان ڈار اور جاوید علی کے وکیل طاہر سلطان کی آڈیو منظر عام پر آ گئی جس میں وکیل نے اعتراف کیا کہ جیل میں جاوید علی سے ملاقات ہوئی لیکن اسے ننگا نہیں کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آڈیو میں وکیل طاہر سلطان جاوید علی اور اسکی پریس کانفرنس کا مذاق بھی اڑاتے رہے، اس کے علاوہ جاوید کے موبائل سے برآمد ہونے والی آڈیو میں جاوید ایک اور پی ٹی آئی کارکن حمزہ کو دیہاڑی لگانے کی ترکیب بتا رہا ہے۔آڈیو میں ہونے والی گفتگو میں دونوں مل کر 5 سے 6 لاکھ روپے دیہاڑی لگانے کی بات کر رہے ہیں، حکومت کی جانب سے آڈیو کے فرانزک کیلئے ایف آئی اے کی خدمات لی جا رہی ہیں۔واضح رہے جاوید علی کے خلاف اینٹی کرپشن میں کیس چل رہا ہے، گزشتہ روز ہی اس نے عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر عثمان ڈار کیخلاف بیان لینے کیلئے اداروں پر تشدد کرنے کے الزامات لگائے تھے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…