ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

اہم شخصیات کی سکیورٹی کیلئے شاہراہوں پر ایچ ڈی کیمرے لگانے کا منصوبہ تیار

datetime 27  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی پولیس نے اہم ملکی اور غیر ملکی شخصیات کیلئے نیا سکیورٹی پلان ترتیب دیدیا، ایئرپورٹس سے ریڈ زون کے روٹ پر جدید ترین کیمروں سے نگرانی کی جائیگی،وفاقی پولیس نے اس پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے حکومت سے ایچ ڈی کیمروں کی خریداری کیلئے ساڑھے چار کروڑ روپے سے زائد مانگ لیے ہیں، اس حوالے سے فنڈز کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا ہے،منصوبے کے تحت تمام کیمرے شاہراہ سری نگر اور شاہراہ اسلام آباد پر نصب کیے جائینگے، جدید کیمروں سے نورخان ایئر بیس اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے ریڈ زون تک نگرانی ممکن ہو سکے گی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…