پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سکول بند کرنے کیلئے ایران میں سینکڑوں طالبات کو جان بوجھ کر زہر دینے کا انکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی )ایران میں ایک ہیلتھ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایران کے سب سے بڑے شہر قم میں حالیہ مہینوں میں سینکڑوں سکول کی طالبات کو زہر دیا گیا ہے اور یہ لڑکیوں کے سکول بند کرنے کی کوشش میں کیا گیا۔ نومبر کے آخر سے مقامی میڈیا نے

قم کے سکولوں میں دس سالہ بچیوں کو سانس میں زہر دینے کے واقعات رپورٹ کیے ہیں۔ کئی واقعات میں نو عمر لڑکیوں کو ہسپتال میں بھی داخل کرانا پڑا ۔اتھارٹی کے مطابق یہ پتہ چلا کہ کچھ لوگ تمام سکولوں، خاص طور پر لڑکیوں کے سکولوں کو بند کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم اس دوران کسی گرفتاری کا اعلان نہیں کیا گیا ۔ یہ زہر کیمیائی مرکبات کا نتیجہ تھا ۔ یہ وہ کیمیائی مرکبات تھے جو فوجی استعمال میں نہیں آتے۔خیال رہے ایران میں 16 ستمبر 2022 سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ احتجاجی تحریک کو ساڑھے پانچ ماہ ہوگئے ہیں۔ قم شہر تہران سے 150 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ یہ شہر ایران میں شیعہ مذہبی علوم کا مرکز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…