منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت سپر سٹورز نے خریداری کی حد بندی کردی

datetime 27  فروری‬‮  2023 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متعدد سپر اسٹورز کچھ سبزیوں اور پھلوں کی خریداری میں حد بندی کر رہے ہیں۔ لوگوں کو ایک مقررہ مقدار میں پھل اور سبزیاں فراہم کی جارہی ہیں۔ فروخت میں حد بندی کی جارہی ہے تاکہ خریدار ضرورت سے زیادہ سبزی اور پھل نہ خریدیں۔ دوسری جانب سابقہ برطانوی سیکریٹری ماحولیات نے کہا کہ کچھ سبزیوں اور پھلوں کی قلت مئی تک رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…