منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

گدھے کا گوشت ایمازون کو نقصان پہنچانے لگا روزانہ ملین ڈالر جرمانے کی استدعا

datetime 27  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)الیکٹرانک فروخت کرنے والی بڑی کمپنی ایمازون گدھے کے گوشت کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنٹر فار ایکوائن سٹڈیز نے انکشاف کیا کہ ایمازون غیر قانونی طور پر گدھے کی کھالوں سے بنی جیلیٹن پر مشتمل مصنوعات فروخت کرتا ہے۔

اس پروڈکٹ کا نام ایگاہے۔یہ پروڈکٹ روایتی چینی ادویات میں استعمال ہوتی ہے، اور عام طور پر کینیا اور گھانا جیسے افریقی ممالک سے درآمد کی جاتی ہے۔ایک مقدمہ میں ایمازون پرگدھے کے گوشت والی مصنوعات بیچ کر کیلیفورنیا کے قانون کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ درخواست کی گئی ہے کہ ان مصنوعات پر پابندی عائد کی جائے۔ اگر ایمازون ان مصنوعات کی فروخت جاری رکھے تو روزانہ 10 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا جائے۔ یہ مقدمہ کیلیفورنیا میں 1998 کے ایک قانون پر مبنی ہے جس میں گھوڑوں کو ذبح کرنے اور انسانی استعمال کے لیے ان کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ گدھے گھوڑوں کے خاندان سے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…