سعودی عرب میں 3ہزار سال پرانی زمین سے ایسی چیز نکل آگئی کہ دیکھ کر ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کیک عسیر ریجن کے جرش مقام پر 3ہزار برس پرانے آثار دریافت ہو گئے۔ یہاں قومی ورثے کے ادارے کے سربراہ انجینیئر عبدالعزیز آل غانم نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عسیر میں جرش تاریخی مقام ہے۔ یہاں حمیر تمدن کے کھنڈرات موجود ہیں۔ اسلامی دور کی بعض… Continue 23reading سعودی عرب میں 3ہزار سال پرانی زمین سے ایسی چیز نکل آگئی کہ دیکھ کر ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا