ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کچن کے بند سنک کو کھولنے کا نہایت آسان طریقہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)کچن میں برتن دھوتے ہوئے اکثر دیکھا گیا ہے کہ سنک میں پانی جمع ہو جاتا ہے اور نالی میں تنکے ڈال کر لوگ پانی نکالتے ہیں۔ ہوتا یوں ہے کہ سبزیاں، گوشت اور چکنے برتن دھوتے ہوئے بہت سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے نالی کے اندر جا کر اسے تنگ کر دیتے ہیں۔

اس کا آسان اور آزمودہ ٹوٹکا یہ ہے کہ کپڑے دھونے والا سوڈا جو بہت ہی سستا مل جاتا ہے وہ ایک بڑا چمچہ بھر کر نالی کے سوراخوں کے اوپر رکھیں اور کیتلی میں پانی ابال کر ابلتے ہوئے پانی کو سوڈے پر ڈالیں۔تمام نالی صاف ہوجائے گی اور سنک میں برتن دھوتے ہوئے پانی جمع نہیں ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…