گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس میں خفیہ انتخابی سیل قائم کرلیا، الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
کراچی(آئی این پی)تحریک لبیک پاکستان سندھ کے امیر مفتی غلام غوث بغدادی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے گورنر سندھ محمد زبیر نے گورنر ہاؤس میں ایک خفیہ انتخابی سیل قائم کرلیا ہے،جس کا مقصد کراچی سے شہباز شریف سمیت سندھ بھر سے ن لیگی امیدواروں کو کامیاب بنانا ہے،اور انکے قریبی حریف امیدواروں… Continue 23reading گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس میں خفیہ انتخابی سیل قائم کرلیا، الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ