دوستوں کو سیر کروانی ہے ڈی جی سول ایوی ایشن پی آئی اے کا طیارہ لے کر کہاں کی سیر کے لیے نکل گئے، نیب کا بڑا ایکشن
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے ڈی جی سول ایوی ایشن کے مبینہ طورپر اپنے دوستوں کے ہمراہ پی آئی اے کی اسلام آباد سے سکردو جانے والی پرواز کو ایئر سفاری کے طورپر نانگا پربت کی فضائی سیر کے لئے غیر قانونی طورپر استعمال کرنے اور سکردو… Continue 23reading دوستوں کو سیر کروانی ہے ڈی جی سول ایوی ایشن پی آئی اے کا طیارہ لے کر کہاں کی سیر کے لیے نکل گئے، نیب کا بڑا ایکشن