ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

ریالوں کی بارش کا مقابلہ،تحریک انصاف کے جلسے میں کھلاڑیوں نے ریالوں کی بارش کر دی

datetime 18  جولائی  2018

ریالوں کی بارش کا مقابلہ،تحریک انصاف کے جلسے میں کھلاڑیوں نے ریالوں کی بارش کر دی

جڑانوالہ ( آئی این پی )پی ٹی آئی کے جلسے میں کھلا ڑی نے ریا ل کی با رش کر دی ۔ ذرا ئع کے مطابق  مہتا ب مسجد چو ک جڑانوالہ میں امید وا ر این اے 102پی ٹی آئی ملک نواب شیر وسیر ، امید وا ر پی پی 101میا ں غلا م… Continue 23reading ریالوں کی بارش کا مقابلہ،تحریک انصاف کے جلسے میں کھلاڑیوں نے ریالوں کی بارش کر دی

گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے الزامات پر خاموشی توڑ دی، انٹرویو کے دوران انتہائی اہم انکشافات

datetime 18  جولائی  2018

گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے الزامات پر خاموشی توڑ دی، انٹرویو کے دوران انتہائی اہم انکشافات

لاہور ( این این آئی) گلوکار ، اداکار و ماڈل علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات کے بعد پہلی بار اس بارے میں عوامی سطح پر بات کی ہے۔بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران علی ظفر نے… Continue 23reading گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے الزامات پر خاموشی توڑ دی، انٹرویو کے دوران انتہائی اہم انکشافات

کوئی کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اسے قومی رہنماؤں کی تذلیل کی کھلی چھٹی نہیں دی جاسکتی،نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ توہین آمیز سلوک کا سپریم کورٹ نوٹس لے، پرویز رشید نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 18  جولائی  2018

کوئی کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اسے قومی رہنماؤں کی تذلیل کی کھلی چھٹی نہیں دی جاسکتی،نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ توہین آمیز سلوک کا سپریم کورٹ نوٹس لے، پرویز رشید نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ساتھ انتہائی توہین آمیز سلوک کا نگران حکومت اور سپریم کورٹ نوٹس لے ، بدسلوکی کی جو تفصیل سامنے آئی ہے… Continue 23reading کوئی کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اسے قومی رہنماؤں کی تذلیل کی کھلی چھٹی نہیں دی جاسکتی،نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ توہین آمیز سلوک کا سپریم کورٹ نوٹس لے، پرویز رشید نے بڑا مطالبہ کر دیا

کوئی شرم ہوتی ہے کو ئی حیاء ہوتی ہے ،جھوٹے انسان۔۔۔۔۔۔ جہلم کپتان کا قرار دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 18  جولائی  2018

کوئی شرم ہوتی ہے کو ئی حیاء ہوتی ہے ،جھوٹے انسان۔۔۔۔۔۔ جہلم کپتان کا قرار دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا

جہلم (آئی این پی)تحریک انصاف کے جہلم میں ناکام جلسے کو ”جہلم کپتان کا ” قرار دینے اور اس حوالے سے پر سوشل میڈیا پر جلسے کی کامیابی کا غلط تاثر دینے کی تصویر پوسٹ کرنے پر صارفین نے پی ٹی آئی ترجمان اور جہلم سے قومی اسمبلی کے امیدوار فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں… Continue 23reading کوئی شرم ہوتی ہے کو ئی حیاء ہوتی ہے ،جھوٹے انسان۔۔۔۔۔۔ جہلم کپتان کا قرار دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نو ازشریف اور شہباز شریف کا مقصد بڑے پراجیکٹ سے زیادہ پیسہ کمانا ہے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خوش کرنے کے لیے نواز شریف نے کیا کیا؟عمران خان کا دعویٰ

datetime 18  جولائی  2018

نو ازشریف اور شہباز شریف کا مقصد بڑے پراجیکٹ سے زیادہ پیسہ کمانا ہے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خوش کرنے کے لیے نواز شریف نے کیا کیا؟عمران خان کا دعویٰ

جہلم(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نو ازشریف اور شہباز شریف کا مقصد بڑے پراجیکٹ سے زیادہ پیسہ کمانا ہے، نوازشریف نے ہندوستان کے دورے کے دوران حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے ملنے سے انکار کردیا تا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خوش کیا جائے… Continue 23reading نو ازشریف اور شہباز شریف کا مقصد بڑے پراجیکٹ سے زیادہ پیسہ کمانا ہے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خوش کرنے کے لیے نواز شریف نے کیا کیا؟عمران خان کا دعویٰ

انتخابی مہم کے دوران طلال چوہدری کو ووٹرز نے گھیر لیا، سوالات کی بوچھاڑ ، نئی یقین دہانیاں کروا کر جان چھڑائی

datetime 18  جولائی  2018

انتخابی مہم کے دوران طلال چوہدری کو ووٹرز نے گھیر لیا، سوالات کی بوچھاڑ ، نئی یقین دہانیاں کروا کر جان چھڑائی

جڑانوالہ( آ ئی این پی ) طلال چو ہدری کو ووٹر ز نے گھیر لیا سوالا ت کی بو چھا ڑ کر دی۔ تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان مسلم لیگ ن کے مر کزی راہنما امید وا ر حلقہ این اے 102طلال چو ہدری کو انتخا بی مہم کے دور ان ووٹر ز نے… Continue 23reading انتخابی مہم کے دوران طلال چوہدری کو ووٹرز نے گھیر لیا، سوالات کی بوچھاڑ ، نئی یقین دہانیاں کروا کر جان چھڑائی

مسلم لیگ (ن) وہ بیج ہے جس نے قوم کو پورا پھل دیا،آپ لوگ سکون کی نیند سو رہے ہیں مگر آپ کا لیڈ ر اپنی بیمار اہلیہ کو چھوڑ پابندسلاسل ہو گیا، احسن اقبال کے دعوے

datetime 18  جولائی  2018

مسلم لیگ (ن) وہ بیج ہے جس نے قوم کو پورا پھل دیا،آپ لوگ سکون کی نیند سو رہے ہیں مگر آپ کا لیڈ ر اپنی بیمار اہلیہ کو چھوڑ پابندسلاسل ہو گیا، احسن اقبال کے دعوے

نارووال(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وہ بیج ہے جس نے اس قوم کو پورا پھل دیا ہے،مسلم لیگ ن ہی قوم کی امیدوں پر پورا اتری ہے،یہ وہی ملک ہے جس میں بیس بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوا کرتی تھی،اور آپ لوگ سکون کی نیند نہیں… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) وہ بیج ہے جس نے قوم کو پورا پھل دیا،آپ لوگ سکون کی نیند سو رہے ہیں مگر آپ کا لیڈ ر اپنی بیمار اہلیہ کو چھوڑ پابندسلاسل ہو گیا، احسن اقبال کے دعوے

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،میاں نواز شریف کے جا نثار ، مخالف پارٹیوں پر نثار ہو گئے

datetime 18  جولائی  2018

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،میاں نواز شریف کے جا نثار ، مخالف پارٹیوں پر نثار ہو گئے

جھڈو(نیوز ڈیسک)میاں کے جا نثار ، مخالف پارٹیوں پر نثار ہو گئے ، مسلم لیگ (ن)کا نامزد امیدوار تنہا رہ گیا ۔ جھڈو کے مسلم لیگی پیپلز پارٹی اور ڈگری کے مسلم لیگی جی ڈی اے کی انتخابی مہم چلانے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کے تعلقہ جھڈو اورتعلقہ ڈگری پر مشتمل حلقہ… Continue 23reading اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،میاں نواز شریف کے جا نثار ، مخالف پارٹیوں پر نثار ہو گئے

والد کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گی، مریم نواز نے اڈیالہ جیل چھوڑنے سے انکار کر دیا

datetime 18  جولائی  2018

والد کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گی، مریم نواز نے اڈیالہ جیل چھوڑنے سے انکار کر دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) مریم نواز نے اپنے والد میاں نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں چھوڑ کر سہالہ ریسٹ ہاؤس میں منتقل ہونے سے انکار کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سہالہ… Continue 23reading والد کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گی، مریم نواز نے اڈیالہ جیل چھوڑنے سے انکار کر دیا