معروف بھارتی اداکارہ نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی، افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں
ممبئی(نیوز ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ پریانکا نے اپنے بیڈ روم میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی ملازمہ نے پولیس کو بتایا کہ معمول کی طرح صبح جگانے گئی تو میڈم نے دروازہ نہیں کھولا جس پر دیگر ملازمین کے ساتھ مل کر کمرے کا دروازہ توڑ کر اندر… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی، افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں