پیپلز پارٹی اور ن لیگ درپردہ ملی ہوئی ہیں ، میثاق جمہوریت درحقیقت مک مکا کا حصہ ہے،نیب کے دانت نکال دو اور ناخن اتا ردو، ہمیں قبول نہیں، شاہ محمود قریشی کا انکشاف
ملتان(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی درپردہ (ن) لیگ سے ملی ہوئی ہے اور میثاق جمہوریت درحقیقت مک مکا کا حصہ ہے ٗکوئی ایسا میثاق جمہوریت جس میں کہا جائے کہ نیب کے دانت نکال دو اور ناخن اتا ردو، ہمیں قبول نہیں ٗپنجاب والے… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور ن لیگ درپردہ ملی ہوئی ہیں ، میثاق جمہوریت درحقیقت مک مکا کا حصہ ہے،نیب کے دانت نکال دو اور ناخن اتا ردو، ہمیں قبول نہیں، شاہ محمود قریشی کا انکشاف