جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر مہنگا ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے ایک اور تشویشناک خبر بجلی کتنی مہنگی کی جا رہی ہے؟ جان کر عوام کے ہوش اڑجائیں گے

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 70پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست ارسال کر دی، درخواست میں کے الیکٹرک کے سوا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے نیپرا کو بجھوائی گئی درخواست کے مطابق جون میں کل 12ارب

.91کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی جس پر لاگت66ارب روپے سے زیادہ لاگت آئی ۔درخواست کے مطابق جون میں فی یونٹ بجلی پیداوار پر فیول لاگت کا تخمینہ 4روپے 99پیسے لگایا گیا تھا جو حتمی اعداد و شمار مرتب ہونے پر 5روپے 69پیسے فی یونٹ رہا ۔نیپرا جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 70 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر 24جولائی کو عوامی سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…