جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کو سزا اور شہباز کی نیب میں طلبی امتیازی سلوک قرار، مریم اورنگزیب نے عمران خان کی تقاریر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا‎

datetime 18  جولائی  2018 |

لاہور (آئی این پی) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے، نواز شریف نے ایک پیسے کی کرپشن نہیں کی، نواز شریف کروڑوں لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں ، شہباز شریف کی روز نیب میں طلبی ہوتی ہے۔ بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف نے 1پیسے کی کرپشن نہیں کی،

جج نے فیصلے میں لکھا ہے کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی، استغاثہ کا کوئی ثبوت کچھ بھی ثابت نہیں کرسکا، عمران خان کی تقریر کو بند کرنا چاہیے، نواز شریف کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے، 25جولائی کو ووٹر گھروں سے نکلیں گے ، شہباز شریف کی روز نیب میں طلبی ہوتی ہے، نواز شریف کروڑوں لوگو کے دلوں میں رہتے ہیں، پنامہ لیکس میں نواز شریف کا نام نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…