ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

پی آئی اے نے اسکردو کے بعدگلگت کے لیے بھی پروازوں میں اضافہ کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2023

پی آئی اے نے اسکردو کے بعدگلگت کے لیے بھی پروازوں میں اضافہ کر دیا

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی جانب سے سیاحتی مقامات کی سیر کرنے والوں کے لیے خوش خبری ہے، گلگت کے لیے پروازوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اسکردو کے بعد ایک اور سیاحتی مقام کے لیے پروازوں میں اضافہ کر دیا، پی آئی اے… Continue 23reading پی آئی اے نے اسکردو کے بعدگلگت کے لیے بھی پروازوں میں اضافہ کر دیا

گلوبل فنڈ نے پاکستان کے ٹی بی اور ملیریا پروگرام کیلئے 282 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی

datetime 8  جون‬‮  2023

گلوبل فنڈ نے پاکستان کے ٹی بی اور ملیریا پروگرام کیلئے 282 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی

اسلا م آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈینیشن عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ گلوبل فنڈ نے پاکستان کے ٹی بی اور ملیریا پروگرام کیلئے 282 ملین ڈالر زگرانٹ کی منظوری دیدی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کامن مینجمنٹ یونٹ کی ٹیم اور وزارت صحت کے… Continue 23reading گلوبل فنڈ نے پاکستان کے ٹی بی اور ملیریا پروگرام کیلئے 282 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی

بھارت کے سرکاری ٹی وی کی سینئر نیوز اینکرچل بسیں

datetime 8  جون‬‮  2023

بھارت کے سرکاری ٹی وی کی سینئر نیوز اینکرچل بسیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سرکاری ٹی وی دوردرشن کی سینئر نیوز اینکر گیتانجلی ائیر71 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ دماغ کی بیماری میں مبتلا تھیں جس کا دواوں کے ذریعے علاج جاری تھا، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 4 مرتبہ بہترین اینکر کا ایوارڈ بھی جیتا۔بھارتی… Continue 23reading بھارت کے سرکاری ٹی وی کی سینئر نیوز اینکرچل بسیں

قومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگا ،وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار بجٹ پیش کرینگے

datetime 8  جون‬‮  2023

قومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگا ،وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار بجٹ پیش کرینگے

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کااجلاس (آج)جمعہ کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس میں وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرینگے ،وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15سے 20فیصداضافے کا امکان ہے۔ قومی ترقیاتی بجٹ کا ہدف2709ارب روپے مقرر کیا… Continue 23reading قومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگا ،وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار بجٹ پیش کرینگے

4 لاکھ 34 ہزار عازمین کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری

datetime 8  جون‬‮  2023

4 لاکھ 34 ہزار عازمین کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری

مدینہ منورہ(این این آئی)دنیا بھرسے عازمین حج کی حرمین شریفین میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ممالک سے آنیوالے عازمین براہ راست مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمر نے اعلان کیا کہ 434,980 ہزار عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے مسجد نبویۖ… Continue 23reading 4 لاکھ 34 ہزار عازمین کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری

طوفان نے 9 سالہ بچے کو 20 فٹ بلندی سے اڑا کر پھینک دیا

datetime 8  جون‬‮  2023

طوفان نے 9 سالہ بچے کو 20 فٹ بلندی سے اڑا کر پھینک دیا

لندن(این این آئی )برطانیہ میں ایک حیرت انگیز اور خوفناک واقعہ پیش آنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو اس نے لوگوں کو چونکا دیا۔ ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بڑی گیند کے اندر ایک بچے کو تیز ہوا نے 20 فٹ سے زیادہ بلندی سے اڑا کر نیچے پھینک دیا۔ 9… Continue 23reading طوفان نے 9 سالہ بچے کو 20 فٹ بلندی سے اڑا کر پھینک دیا

پی سی بی نے احمد آباد میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار کردیا

datetime 8  جون‬‮  2023

پی سی بی نے احمد آباد میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احمد آباد میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں پی سی بی کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ نجم سیٹھی نے آئی سی سی کو واضح کردیا ہے کہ پاکستان ورلڈ… Continue 23reading پی سی بی نے احمد آباد میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار کردیا

بھارتی شہری بیوی کو پکڑ کر ٹرین کے آگے کود گیا

datetime 8  جون‬‮  2023

بھارتی شہری بیوی کو پکڑ کر ٹرین کے آگے کود گیا

نئی دہلی(این این آئی ) مغربی بنگال میں ایک ہولناک واقعہ میں ایک جوڑے کو میٹرو ٹرین کی پٹریوں پر خودکشی کی کوشش کرتے دیکھا گیا۔ کولکتہ میٹرو کے نوواپارہ سٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک شخص نے اپنی بیوی کو گلے لگایا اور ٹرین کی آمد دیکھ کر اسے اٹھایا اور ٹرین کے سامنے… Continue 23reading بھارتی شہری بیوی کو پکڑ کر ٹرین کے آگے کود گیا

شاور لیتے بجلی کے جھٹکے نے خاتون کی زندگی ختم کردی

datetime 8  جون‬‮  2023

شاور لیتے بجلی کے جھٹکے نے خاتون کی زندگی ختم کردی

الجیرز(این این آئی)شاور کے دوران بجلی کے جھٹکے نے الجزائر کی خاتون ایتھلیٹ وسام اسغید کی زندگی ختم کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الجزائر کی ابھرتی ہوئی کراٹے چیمپئن جن کا تعلق الشباب سپورٹس کلب ۔ بابا احسن سے تھا کی اچانک موت نے ملک بھر کو غمزدہ کردیا۔ الجزائر کا کراٹے کے کھیل سے تعلق… Continue 23reading شاور لیتے بجلی کے جھٹکے نے خاتون کی زندگی ختم کردی

1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 7,329