جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کے سرکاری ٹی وی کی سینئر نیوز اینکرچل بسیں

datetime 8  جون‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سرکاری ٹی وی دوردرشن کی سینئر نیوز اینکر گیتانجلی ائیر71 سال کی عمر میں چل بسیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وہ دماغ کی بیماری میں مبتلا تھیں جس کا دواوں کے ذریعے علاج جاری تھا، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 4 مرتبہ بہترین اینکر کا ایوارڈ بھی جیتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گیتانجلی ائیر نے اشتہارات اور ڈرامے میں بھی کام کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے سوگواران میں بیٹا اور بیٹی کو چھوڑا ہے جو ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…