اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

4 لاکھ 34 ہزار عازمین کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری

datetime 8  جون‬‮  2023 |

مدینہ منورہ(این این آئی)دنیا بھرسے عازمین حج کی حرمین شریفین میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ممالک سے آنیوالے عازمین براہ راست مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمر نے اعلان کیا کہ 434,980 ہزار عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے مسجد نبویۖ اور روضہ رسول ۖ پر حاضری دی۔حج کی پہلی پرواز سے لے کر کل تک مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 271,562 عازمین حج پہنچے۔لینڈ امیگریشن سنٹر نے 81,194 عازمین حج کو موصول کیا۔ کئی ممالک سے عازمین مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔انڈونیشیا کے عازمین کی تعداد سب سے زیادہ تھی۔ مدینہ منورہ پہنچنے والیانڈونیشی عازمین کی تعداد 89,876 ، بھارت کے 44,173 پاکستان کے 42,838 ، الجزائر کے 28,738 اور ایران سے 26,695 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے۔

موضوعات:



کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…