جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے نے اسکردو کے بعدگلگت کے لیے بھی پروازوں میں اضافہ کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی جانب سے سیاحتی مقامات کی سیر کرنے والوں کے لیے خوش خبری ہے، گلگت کے لیے پروازوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اسکردو کے بعد ایک اور سیاحتی مقام کے لیے پروازوں میں اضافہ کر دیا، پی آئی اے نے اسلام آباد سے گلگت کے لیے یومیہ 2 پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان قومی ایئرلائن نے کہا کہ یہ فیصلہ اسکول تعطیلات میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکردو کے لیے مسافروں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پی آئی اے انتظامیہ نے لاہور اور کراچی سے براہ راست پروازیں شروع کر دی ہیں۔ اس سے قبل لاہور سے اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں چلائی جا رہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…