جی ایچ کیو تقریب کے دوران شاہد آفریدی چپکے سے منہ میں کیا رکھ رہے ہیں؟ فوٹیج سوشل میڈیا پر اپ لوڈ، عوام نے شغل بنا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوم دفاع و شہداء کی جی ایچ کیو میں منعقدہ مرکزی تقریب معروف پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی شرکت کی، ان کی سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ چپکے سے اپنے منہ میں کوئی چیز رکھ رہے ہیں، واضح رہے کہ ویڈیو میں شاہد… Continue 23reading جی ایچ کیو تقریب کے دوران شاہد آفریدی چپکے سے منہ میں کیا رکھ رہے ہیں؟ فوٹیج سوشل میڈیا پر اپ لوڈ، عوام نے شغل بنا لیا