پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

قومی ادارہ بند کیے جانے کیخلاف تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف احتجاج کا آغاز،ملازمین نے حکومت کو الٹی میٹم دے دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

قومی ادارہ بند کیے جانے کیخلاف تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف احتجاج کا آغاز،ملازمین نے حکومت کو الٹی میٹم دے دیا

لاہور( آئی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین نے یوٹیلیٹی کارپوریشن کی جانب سے اسٹورز بند کئے جانے کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ‘ کالی پٹیاں باندھ کر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز میں اشیا ؤ خورد و نوش کی فروخت و خریداری پر پابندی کے بعد اسٹورز… Continue 23reading قومی ادارہ بند کیے جانے کیخلاف تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف احتجاج کا آغاز،ملازمین نے حکومت کو الٹی میٹم دے دیا

ہزارہ موٹر وے 6 ماہ میں ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ، سی پیک نقشوں میں مغربی روٹ کاغلط نقشہ دکھایا جاتا ہے،این ایچ کا خسارہ 221 ارب بڑھنے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

ہزارہ موٹر وے 6 ماہ میں ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ، سی پیک نقشوں میں مغربی روٹ کاغلط نقشہ دکھایا جاتا ہے،این ایچ کا خسارہ 221 ارب بڑھنے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات میں ہزارہ موٹروے کا افتتاح کے 6ماہ بعد ہی ٹوٹ جانے پر اظہار برہمی، سب کمیٹی بنا کر تحقیقات شروع کردیں،نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مغربی روٹ ڈیرہ غٖازی خان سے شروع ہوتا ہے جس کا ابھی تک… Continue 23reading ہزارہ موٹر وے 6 ماہ میں ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ، سی پیک نقشوں میں مغربی روٹ کاغلط نقشہ دکھایا جاتا ہے،این ایچ کا خسارہ 221 ارب بڑھنے کا تہلکہ خیز انکشاف

یوم دفاع و شہداء کی مرکزی تقریب ، فوجی جوانوں کی قربانیوں پر مبنی دستاویزی فلم دیکھ کرانتہائی جذباتی مناظر، آنکھیں آنسوؤں سے ترہو گئیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

یوم دفاع و شہداء کی مرکزی تقریب ، فوجی جوانوں کی قربانیوں پر مبنی دستاویزی فلم دیکھ کرانتہائی جذباتی مناظر، آنکھیں آنسوؤں سے ترہو گئیں

راولپنڈی(آئی این پی )یوم دفاع و شہداء پاکستان کی مرکزی تقریب میں پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کے حوالے سے دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی ، ڈاکو منٹری دیکھ کر شرکاء جذباتی ہوگئے جبکہ شہداء کے لواحقین کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ جمعرات کو یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں پاک فوج کے جوانوں… Continue 23reading یوم دفاع و شہداء کی مرکزی تقریب ، فوجی جوانوں کی قربانیوں پر مبنی دستاویزی فلم دیکھ کرانتہائی جذباتی مناظر، آنکھیں آنسوؤں سے ترہو گئیں

پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر بھارت نے پاکستان کو بنجر بنانے کی سازش پر عمل شروع کر دیا، انتہائی سنسنی خیز انکشاف

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر بھارت نے پاکستان کو بنجر بنانے کی سازش پر عمل شروع کر دیا، انتہائی سنسنی خیز انکشاف

سیالکوٹ (آئی این پی)بھارت نے پاکستان کو بنجر بنانے کی سازش پر عمل کرتے ہوئے دریائے چناب کا ایک لاکھ کیوسک پانی روک لیا۔ ہیڈ مرالہ کے 66میں سے 62سپل وے بند کردئیے گئے۔ ہیڈ خانکی کو پانی کا اخراج روکے جانے کا امکان ، نہر اپر چناب اور نہر مرالہ راوی لنک کو پانی… Continue 23reading پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر بھارت نے پاکستان کو بنجر بنانے کی سازش پر عمل شروع کر دیا، انتہائی سنسنی خیز انکشاف

گلو بٹ کو پہچاننے سے انکار ،عوامی تحریک کے وکلاء نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس فائرنگ اور تشدد کی ویڈیو پیش کر دی،شازیہ مرتضیٰ پر فائرنگ کا حکم کس نے دیا؟ حیران کن انکشاف

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

گلو بٹ کو پہچاننے سے انکار ،عوامی تحریک کے وکلاء نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس فائرنگ اور تشدد کی ویڈیو پیش کر دی،شازیہ مرتضیٰ پر فائرنگ کا حکم کس نے دیا؟ حیران کن انکشاف

لاہور (یوپی آئی) سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے سلسلے میں ایس ایس پی ڈسپلن اور سانحہ کے ملزم طارق عزیز پر شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کے وکلاء کی طرف سے انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں مسلسل تیسرے روز جرح جاری رہی، عوامی تحریک کے وکلاء نے کمرہ عدالت میں ویڈیو کلپس چلائے جس… Continue 23reading گلو بٹ کو پہچاننے سے انکار ،عوامی تحریک کے وکلاء نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس فائرنگ اور تشدد کی ویڈیو پیش کر دی،شازیہ مرتضیٰ پر فائرنگ کا حکم کس نے دیا؟ حیران کن انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تبدیلی، ذمہ داریاں کون سنبھال رہا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تبدیلی، ذمہ داریاں کون سنبھال رہا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق کیوی کر کٹر گرانٹ بریڈبرن کوقومی کر کٹ ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔گرانٹ بریڈ برن کو 3سال کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا فیلڈنگ کو چ بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد بریڈبرن کو… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تبدیلی، ذمہ داریاں کون سنبھال رہا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اڈیالہ جیل میں شریف فیملی کو قید ہوئے کتنے ہفتے ہو چکے ہیں؟ نواز شریف چوہدری نثار کے کون سے قریبی ساتھی ملنے گئے، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

اڈیالہ جیل میں شریف فیملی کو قید ہوئے کتنے ہفتے ہو چکے ہیں؟ نواز شریف چوہدری نثار کے کون سے قریبی ساتھی ملنے گئے، تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی (آئی این پی ) ایون فیلڈریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اورداماد کیپٹن ریٹائرڈمحمد صفدر سے جمعرات کو اڈیالہ جیل میں 40 لیگی رہنماؤں سمیت 70 افراد نے ملاقات کی۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں شریف فیملی کو قید کاٹتے ہوئے آج 8 ہفتے مکمل ہوگئے۔جیل میں… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں شریف فیملی کو قید ہوئے کتنے ہفتے ہو چکے ہیں؟ نواز شریف چوہدری نثار کے کون سے قریبی ساتھی ملنے گئے، تفصیلات سامنے آ گئیں

پولیس افسران اور گورنر کے ملٹری سیکرٹری میں اہم ملاقات، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہاں رہائش رکھیں گے؟ فیصلہ سنا دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

پولیس افسران اور گورنر کے ملٹری سیکرٹری میں اہم ملاقات، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہاں رہائش رکھیں گے؟ فیصلہ سنا دیا

لاہور (این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤ س کی بجائے اپنی ذاتی رہائش گاہ ڈیفنس فیز فائیو میں رہیں گے،لاہور پولیس کے افسران اور گورنر پنجاب کے ملٹری سیکٹری کے درمیان ملاقات میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے… Continue 23reading پولیس افسران اور گورنر کے ملٹری سیکرٹری میں اہم ملاقات، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہاں رہائش رکھیں گے؟ فیصلہ سنا دیا

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے قومی خزانے کو کتنے ملین کا نقصان پہنچایا، ان کے ساتھ کون کون ملوث تھا؟ نیب نے ریفرنس دائر کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے قومی خزانے کو کتنے ملین کا نقصان پہنچایا، ان کے ساتھ کون کون ملوث تھا؟ نیب نے ریفرنس دائر کر دیا

راولپنڈی (این این آئی) نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پرریفرنس دائر کردیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر ریفرنس دائرکردیا ہے ۔نیب کے مطابق ریفرنس میں وزارت اطلاعات… Continue 23reading سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے قومی خزانے کو کتنے ملین کا نقصان پہنچایا، ان کے ساتھ کون کون ملوث تھا؟ نیب نے ریفرنس دائر کر دیا