انٹرنیٹ ووٹنگ کا مقصد انتخابات میں دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کرانا ہے رضا ربانی نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے سنگین الزام عائد کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مشتمل ووٹنگ نظام متعارف کرانے کا مقصد انتخابات میں دھاندلی اور نتائج میں ردوبدل کرانا ہے ٗابتدائی مرحلے میں ہی انٹرنیٹ ووٹنگ نظام پیچیدگیوں کا شکار رہا اور نادیدہ طاقتیں پاکستان… Continue 23reading انٹرنیٹ ووٹنگ کا مقصد انتخابات میں دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کرانا ہے رضا ربانی نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے سنگین الزام عائد کر دیا