پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

پی آئی اے کے بعد شاہین ائیر لائن نے بھی حاجیوں کو نہ بخشا ایسا کام کردیا کہ کراچی ائیر پورٹ کچھ اورہی منظر پیش کرنے لگا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

پی آئی اے کے بعد شاہین ائیر لائن نے بھی حاجیوں کو نہ بخشا ایسا کام کردیا کہ کراچی ائیر پورٹ کچھ اورہی منظر پیش کرنے لگا

کراچی(سی پی پی) جدہ سے کوئٹہ کی کنکٹنگ فلائٹ نہ ملنے پر حاجیوں نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا جس کے باعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حجاج کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ لایا گیا جہاں سے انہیں شاہین ایئرلائن کی… Continue 23reading پی آئی اے کے بعد شاہین ائیر لائن نے بھی حاجیوں کو نہ بخشا ایسا کام کردیا کہ کراچی ائیر پورٹ کچھ اورہی منظر پیش کرنے لگا

پسند کی شادی کیوں کی؟باپ نے شادی کے 4سال بعد بیٹی ، داماد اور دو کمسن نواسوں کے ٹوکے سے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے۔۔لرزہ خیر واردات نے خوف و ہراس پھیلا دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

پسند کی شادی کیوں کی؟باپ نے شادی کے 4سال بعد بیٹی ، داماد اور دو کمسن نواسوں کے ٹوکے سے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے۔۔لرزہ خیر واردات نے خوف و ہراس پھیلا دیا

حافظ آباد (نیوز ڈیسک)حافظ آباد کے تھانہ جلالپور بھٹیاں کے گائوں نسووال میں میاں بیوی اور دوبچوں کو ٹوکے کے وار سے قتل کر دیا گیا اس لرزہ خیز واردات سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ذرائع کے مطابق 20 سالہ دوشیزہ ثناء بی بی نے 4 سال قبل نوجوان فردوس سے پسند کی… Continue 23reading پسند کی شادی کیوں کی؟باپ نے شادی کے 4سال بعد بیٹی ، داماد اور دو کمسن نواسوں کے ٹوکے سے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے۔۔لرزہ خیر واردات نے خوف و ہراس پھیلا دیا

دہشتگردی میں مطلوب ملزم کیسے الیکشن لڑ کر ایم پی اے بن گیا؟ عدالت نے کس سیاسی جماعت کے اہم رہنما کو گرفتار کرنیکا حکم دیدیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

دہشتگردی میں مطلوب ملزم کیسے الیکشن لڑ کر ایم پی اے بن گیا؟ عدالت نے کس سیاسی جماعت کے اہم رہنما کو گرفتار کرنیکا حکم دیدیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے رکن صوبائی اسمبلی سردار مسعود لونی کی گرفتاری کا حکم دے دیا ، سردار مسعود لونی اور سردار شیر افضل سمیت17 ملزمان کے خلاف دہشت گردی اور اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نسداد دہشت گردی لورالائی کے جج… Continue 23reading دہشتگردی میں مطلوب ملزم کیسے الیکشن لڑ کر ایم پی اے بن گیا؟ عدالت نے کس سیاسی جماعت کے اہم رہنما کو گرفتار کرنیکا حکم دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بچوں کیلئے ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بچوں کیلئے ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بچوں کیلئے ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان مصباح الحق نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا بچوں کے لیے ہسپتال بنائیں گے۔مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال 50 ہزار… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بچوں کیلئے ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

احتساب عدالت کااحد چیمہ کا ریمانڈ دینے سے انکار،پہلے یہ کام کریں پھر بات ہو گی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

احتساب عدالت کااحد چیمہ کا ریمانڈ دینے سے انکار،پہلے یہ کام کریں پھر بات ہو گی

لاہور (این این آئی)احتساب عدالت نے نیب کی سر زنش کرتے ہوئے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کا ریمانڈ دینے سے انکارکردیا ۔احتساب عدالت کے جج نجم الحسن بخاری کی جانب سے کیس کی سماعت کی گئی۔نیب پراسیکیوٹرکی جانب سے احد چیمہ کا 14روزہ ریمانڈ کے دلائل دئیے گئے تاہم عدالت ان… Continue 23reading احتساب عدالت کااحد چیمہ کا ریمانڈ دینے سے انکار،پہلے یہ کام کریں پھر بات ہو گی

قوم یقین رکھے کوئی ایسا خطرہ نہیں جس سے پاک فوج نمٹ نہیں سکتی،ترجمان پاک فوج کا اعلان

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

قوم یقین رکھے کوئی ایسا خطرہ نہیں جس سے پاک فوج نمٹ نہیں سکتی،ترجمان پاک فوج کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ قوم یقین رکھے کوئی ایسا خطرہ نہیں جس سے پاک فوج نمٹ نہیں سکتی۔ایک انٹرویومیں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ شہید تو… Continue 23reading قوم یقین رکھے کوئی ایسا خطرہ نہیں جس سے پاک فوج نمٹ نہیں سکتی،ترجمان پاک فوج کا اعلان

پاکستان کتنے ممالک کو اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر رہا ہے ؟ وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کو بریفنگ میں انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کتنے ممالک کو اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر رہا ہے ؟ وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کو بریفنگ میں انکشاف

واہ کینٹ ( آئی این پی )وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے پاکستان آرڈننس فیکٹریز واہ کینٹ کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی او ایف بورڈ لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے معزز مہمان کا استقبال کیا اور انہیں پی او ایف بورڈ کے ارکان سے متعارف کرایا۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کو پی… Continue 23reading پاکستان کتنے ممالک کو اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر رہا ہے ؟ وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کو بریفنگ میں انکشاف

چودھری ظہور الہیٰ نے 65ء کی جنگ میں جنرل ایوب کو 3 لاکھ کیوں دیے؟ نورجہاں کو سونے کا تاج کس نے پہنایا؟ سابق نیول چیف ایڈمرل محمد شریف پرانی یادیں تازہ کردیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

چودھری ظہور الہیٰ نے 65ء کی جنگ میں جنرل ایوب کو 3 لاکھ کیوں دیے؟ نورجہاں کو سونے کا تاج کس نے پہنایا؟ سابق نیول چیف ایڈمرل محمد شریف پرانی یادیں تازہ کردیں

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد شریف نے پاکستان کیلئے جان قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلے میں یوم دفاع پر اسلام آباد میں مختلف وفود سے ملاقات کی اور پرانی یادیں تازہ کیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ تو صرف باتیں کرتے ہیں لیکن… Continue 23reading چودھری ظہور الہیٰ نے 65ء کی جنگ میں جنرل ایوب کو 3 لاکھ کیوں دیے؟ نورجہاں کو سونے کا تاج کس نے پہنایا؟ سابق نیول چیف ایڈمرل محمد شریف پرانی یادیں تازہ کردیں

اس بزدل عہدیدار کا نام بتاؤ ، نیو یارک ٹائمز سے امریکی صدر ٹرمپ نے مطالبہ کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

اس بزدل عہدیدار کا نام بتاؤ ، نیو یارک ٹائمز سے امریکی صدر ٹرمپ نے مطالبہ کر دیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی حکومت کے اس “بزدل” اعلیٰ عہدے دار کا نام ظاہر کرے جس نے اخبار میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں صدرکو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ… Continue 23reading اس بزدل عہدیدار کا نام بتاؤ ، نیو یارک ٹائمز سے امریکی صدر ٹرمپ نے مطالبہ کر دیا