بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

قوم یقین رکھے کوئی ایسا خطرہ نہیں جس سے پاک فوج نمٹ نہیں سکتی،ترجمان پاک فوج کا اعلان

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ قوم یقین رکھے کوئی ایسا خطرہ نہیں جس سے پاک فوج نمٹ نہیں سکتی۔ایک انٹرویومیں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ شہید تو شہید ہیں، پاکستان کیلئے جان دینے والا ہر فرد قابل احترام ہے، مسلح افواج کی پہلی ترجیح امن قائم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنا ہے، میڈیا نے یوم دفاع و شہداء پر

جو مہم چلائی ہے وہ قابل تعریف ہے، شہداء کے اہل خانہ نے آج محسوس کیا ہو گا کہ ہم ان کے احسان مند ہیں، ملک کی بات آئے تو ہم سب ایک ہیں، جس سے آپ کو پیار ہوتا ہے اس کی برائیاں اور کمزوریاں بھول جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف شہیدوں کے گھر جاتے ہیں، پاکستان سے پیار کریں اور متحد رہیں، پاک فوج ہر مشکل مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، قوم اپنی پاک فوج پر یقین رکھے، قوم یقین رکھے کوئی ایسا خطرہ نہیں جس سے پاک فوج نمٹ نہیں سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…