اب چین افغان فوجیوں کو تربیت دے گا، چین سے مہلک ہتھیار بھی مانگ لیا گیا، چین میں افغان سفیر کا دعویٰ
بیجنگ (آن لائن)چین میں افغانستان کے سفیر نے کہا ہے کہ چین اپنی سرزمین پر افغان فوجوں کو تربیت فراہم کرے گا۔اس فوجی تعاون کو اْنہوں نے القاعدہ اور داعش کے شدت پسندوں سے نبردآزما ہونے کی کوشش کا سلسلہ قرار دیا، جو چین کے مغربی ہمسائے سے اْس پر حملے کرتے ہیں۔ سفیر جانان… Continue 23reading اب چین افغان فوجیوں کو تربیت دے گا، چین سے مہلک ہتھیار بھی مانگ لیا گیا، چین میں افغان سفیر کا دعویٰ