جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مریم نواز کی 6 افراد کے ہمراہ حمزہ شہباز سے اہم ملاقات

datetime 13  جولائی  2019

مریم نواز کی 6 افراد کے ہمراہ حمزہ شہباز سے اہم ملاقات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی زیر حراست حمزہ شہباز سے نیب ہیڈ کوارٹر لاہور میں ملاقات کی۔کیپٹن (ر) محمد صفدر بھی مریم نواز کے ہمراہ تھے۔ مریم نواز نے حمزہ شہباز شریف سے ان کی صحت کے بارے میں آگاہی حاصل کی اور ان کا… Continue 23reading مریم نواز کی 6 افراد کے ہمراہ حمزہ شہباز سے اہم ملاقات

رانا ثناء اللہ بارے بھی اہم حکم جاری، قائد اعظم یونیورسٹی اور دیگر یونیورسٹیوں میں چرس کا استعمال،آئی جی اسلام آباد کے قائمہ کمیٹی کے سامنے انکشافات

datetime 13  جولائی  2019

رانا ثناء اللہ بارے بھی اہم حکم جاری، قائد اعظم یونیورسٹی اور دیگر یونیورسٹیوں میں چرس کا استعمال،آئی جی اسلام آباد کے قائمہ کمیٹی کے سامنے انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے آئی جی نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نارکوٹکس کنٹرول کو تجویز د ی ہے کہ منشیات کے مکمل خاتمے کیلئے بین الوزارتی کمیٹی کمیٹی بنانے کی ضرورت ہے،قائد اعظم یونیورسٹی اور دیگر یونیورسٹیوں میں چرس کا زیادہ استعمال ہوتا ہے،آئس ڈرگز مہنگی ہونے کی وجہ سے… Continue 23reading رانا ثناء اللہ بارے بھی اہم حکم جاری، قائد اعظم یونیورسٹی اور دیگر یونیورسٹیوں میں چرس کا استعمال،آئی جی اسلام آباد کے قائمہ کمیٹی کے سامنے انکشافات

ورلڈ کپ فائنل،انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ،کون کس پر حاوی؟

datetime 13  جولائی  2019

ورلڈ کپ فائنل،انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ،کون کس پر حاوی؟

لندن(این این آئی)انگلینڈ اورنیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 1973ء سے اب تک90ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے41میچ انگلینڈنے جیتے اور43میچ نیوزی لینڈنے جیتے،2میچ برابر اور4میچ غیرفیصلہ کن رہے۔انگلینڈکی کامیابی کاتناسب48.83فیصداورنیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب51.16فیصدہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے آخری3میچوں میں سے2میچ انگلینڈنے جیتے اورایک میچ نیوزی… Continue 23reading ورلڈ کپ فائنل،انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ،کون کس پر حاوی؟

گھوٹکی کے ضمنی انتخاب میں وفاقی حکومت مداخلت کر رہی ہے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

datetime 13  جولائی  2019

گھوٹکی کے ضمنی انتخاب میں وفاقی حکومت مداخلت کر رہی ہے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے رات گئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گھوٹکی کے ضمنی انتخاب میں وفاقی حکومت مداخلت کر رہی ہے، بلاول بھٹو نے کہاکہ نظر آ رہا ہے کہ سازشیں چل رہی ہیں لیکن ان کو ناکام بنائیں گے، انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading گھوٹکی کے ضمنی انتخاب میں وفاقی حکومت مداخلت کر رہی ہے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

گوگل نے آرٹی فیشل ڈیجیٹل گوگل اسسٹنٹ پر صارفین کی وائس ریکارڈنگ سننے کا اعتراف کرلیا

datetime 13  جولائی  2019

گوگل نے آرٹی فیشل ڈیجیٹل گوگل اسسٹنٹ پر صارفین کی وائس ریکارڈنگ سننے کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن(آن لائن)گوگل نے آرٹی فیشل (مصنوعی ذہانت) پر مبنی ڈیجیٹل گوگل اسسٹنٹ پر صارفین کی وائس ریکارڈنگ سننے کا اعتراف کیا ہے۔یہ اعتراف اس وقت کیا گیا جب گزشتہ دنوں ڈچ زبان میں گوگل اسسٹنٹ کی مختلف ریگارڈنگز بیلجیئم کے ایک براڈ کاسٹر ادارے وی آر ٹی این ڈبلیو ایس نے لیک کیں۔وی آر ٹی… Continue 23reading گوگل نے آرٹی فیشل ڈیجیٹل گوگل اسسٹنٹ پر صارفین کی وائس ریکارڈنگ سننے کا اعتراف کرلیا

امریکی دھمکیاں نظرانداز کرتے ہوئے روس نے اہم جنگی ہتھیار وں کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کر دی

datetime 13  جولائی  2019

امریکی دھمکیاں نظرانداز کرتے ہوئے روس نے اہم جنگی ہتھیار وں کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کر دی

انقرہ(آن لائن) روس نے امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایس-400 دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کو روس کے ایس-400 میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر اس معاہدے سے علیحدہ ہونے… Continue 23reading امریکی دھمکیاں نظرانداز کرتے ہوئے روس نے اہم جنگی ہتھیار وں کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کر دی

سوزوکی نے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کر دی

datetime 13  جولائی  2019

سوزوکی نے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوزوکی کمپنی نے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں 65 ہزار روپے تک کمی کا اعلان کر دیا ہے، سوزوکی کمپنی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان میں سوزوکی راوی، سوزوکی بولان کارگو اور سوزوکی میگا کیری کے نرخوں میں 24 ہزار روپے سے 65 ہزار روپے تک کی کمی کی گئی… Continue 23reading سوزوکی نے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کر دی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنونی ہندوؤں نے مدرسے کے بچوں کو کس کام پر مجبور کردیا؟ انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 13  جولائی  2019

بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنونی ہندوؤں نے مدرسے کے بچوں کو کس کام پر مجبور کردیا؟ انتہائی افسوسناک انکشاف

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی جنونی ہندوؤں کا ایک اور ظالمانہ اقدام،ایک مدرسے کے بچوں کو ہندو آنہ نعرہ ’جے شری رام‘ لگانے پہ مجبور کردیاجب کہ لا کمیشن کے چیئرمین جسٹس اے این متل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی اور بااعتماد گردانے جانے والے وزیراعلیٰ… Continue 23reading بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنونی ہندوؤں نے مدرسے کے بچوں کو کس کام پر مجبور کردیا؟ انتہائی افسوسناک انکشاف

محافظ ہی عزت کے دشمن بن گئے، ایس ایچ او کی خاتون سے بدکاری کی کوشش،ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 13  جولائی  2019

محافظ ہی عزت کے دشمن بن گئے، ایس ایچ او کی خاتون سے بدکاری کی کوشش،ویڈیو وائرل ہو گئی

ٹیکسلا (آن لائن) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سلیم منظور کی داد رسی کے لئے آئی خاتون سے بدکاری کی کوشش، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ایس ایچ او خاتون کو قتل کی دھمکیاں دینے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کی رہائی شہلا نامی ایک غریب خاتون تھانہ ٹیکسلا میں رپورٹ درج کرانے… Continue 23reading محافظ ہی عزت کے دشمن بن گئے، ایس ایچ او کی خاتون سے بدکاری کی کوشش،ویڈیو وائرل ہو گئی