منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 24  مئی‬‮  2021

شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

لاہور (آن لائن) کرکٹر شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیاکہ انہوں نے بطور کرکٹر بہت پذیرائی حاصل کی ہے لیکن وہ کرکٹ پراپنی توجہ مرکوز رکھتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں اپنی قسمت آزمانا چاہتے ہیں اور بہت جلد وہ ایک… Continue 23reading شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

حکومت کا ایس اوپیز کے تحت امتحانات لینے کااعلان

datetime 24  مئی‬‮  2021

حکومت کا ایس اوپیز کے تحت امتحانات لینے کااعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحانات کے اگلی کلاس میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام کلاسزکےامتحانات ہرصورت… Continue 23reading حکومت کا ایس اوپیز کے تحت امتحانات لینے کااعلان

مائرہ ذوالفقار قتل کا ڈراپ سین،نامزد ملزم ظاہر جدون کا اعترافی بیان سامنے آ گیا

datetime 24  مئی‬‮  2021

مائرہ ذوالفقار قتل کا ڈراپ سین،نامزد ملزم ظاہر جدون کا اعترافی بیان سامنے آ گیا

لاہور(این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ ذوالفقار قتل میں نامزد ملزم ظاہر جدون نے قتل کا اعتراف کر لیا۔ ظاہر جدون کو پولیس نے شامل تفتیش ہونے پر حراست میں لیا تھا۔ اس نے اعترافی بیان میں کہا کہ مائرہ جب نشے میں تھی تو اس دوران اس کے ساتھ جھگڑا ہوا،میں نے… Continue 23reading مائرہ ذوالفقار قتل کا ڈراپ سین،نامزد ملزم ظاہر جدون کا اعترافی بیان سامنے آ گیا

پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا حجم 116 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا

datetime 24  مئی‬‮  2021

پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا حجم 116 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا حجم 116 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران غیرملکی قرضوں کی مالیت میں 3.2 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، دسمبر 2020 کو غیرملکی قرضوں کی مالیت 117 ارب… Continue 23reading پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا حجم 116 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا

چودھری نثار علی خان اعلان کے باوجود حلف کیوں نہ اٹھا سکے ، اندر کی کہانی سامنے آگئی ‎

datetime 24  مئی‬‮  2021

چودھری نثار علی خان اعلان کے باوجود حلف کیوں نہ اٹھا سکے ، اندر کی کہانی سامنے آگئی ‎

لاہور(این این آئی)سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی کو جواز بناتے ہوئے سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان سے پنجاب اسمبلی کی رکنیت حلف نہ لیا گیا جس کے بعد چوہدری نثار علی خان نے قانونی مشاورت کر کے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اس اقدام کو چیلنج کرنے کا عندیہ دیدیا، چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading چودھری نثار علی خان اعلان کے باوجود حلف کیوں نہ اٹھا سکے ، اندر کی کہانی سامنے آگئی ‎

جہانگیر ترین گروپ کا اہم مطالبہ تسلیم لودھراں کے ڈی پی او کرار حسین سید کا تبادلہ

datetime 24  مئی‬‮  2021

جہانگیر ترین گروپ کا اہم مطالبہ تسلیم لودھراں کے ڈی پی او کرار حسین سید کا تبادلہ

لاہور ( این این آئی)جہانگیر ترین گروپ کی ایما ء پر لودھراں کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر کرار حسین سید کا تبادلہ کردیا گیا ،ان کی جگہ ڈی جی خان سے 18 گریڈ کے جونیئر افسر عبدالرئوف بابر قیصرانی کو نامزد کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کرار حسین… Continue 23reading جہانگیر ترین گروپ کا اہم مطالبہ تسلیم لودھراں کے ڈی پی او کرار حسین سید کا تبادلہ

شہبا زشریف نے جرمن اور روسی زبان کیسے سیکھی؟ سابق وزیر اعلیٰ کا دلچسپ انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2021

شہبا زشریف نے جرمن اور روسی زبان کیسے سیکھی؟ سابق وزیر اعلیٰ کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے انکشاف کیا ہے کہ 60 کی دہائی کے اواخر میں جب والدصاحب کے ساتھ بزنس کے لئے جرمنی جانا شروع کیاتو دوسری جنگ عظیم کی تباہی کے باوجودوہاں کی تیز رفتار ترقی نے بہت متاثر کیااورتبھی سے جرمن اورکسی حدتک روسی… Continue 23reading شہبا زشریف نے جرمن اور روسی زبان کیسے سیکھی؟ سابق وزیر اعلیٰ کا دلچسپ انکشاف

کراچی کے رہائشیوں پر رقم خرچ کیوں نہیں ہوتی؟ فواد چوہدری کا حیران کن انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2021

کراچی کے رہائشیوں پر رقم خرچ کیوں نہیں ہوتی؟ فواد چوہدری کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی کے رہنے والوں پر رقم خرچ کیوں نہیں ہوتی ؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دو سال میں وفاق کی جانب سے سندھ کو ایک ہزار 600 ارب روپے منتقل ہوئے جبکہ وفاق کی… Continue 23reading کراچی کے رہائشیوں پر رقم خرچ کیوں نہیں ہوتی؟ فواد چوہدری کا حیران کن انکشاف

پاکستان سٹیزن پورٹل پر 2 بیوہ بہنوں کی دہائی وزیر اعظم کا نوٹس ،انکوائری کا حکم دیدیا

datetime 24  مئی‬‮  2021

پاکستان سٹیزن پورٹل پر 2 بیوہ بہنوں کی دہائی وزیر اعظم کا نوٹس ،انکوائری کا حکم دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سیٹیزن پورٹل پر دو بیوہ بہنوں کی دہائی، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کے خلاف انکوائری کا حکم دیدیا۔ پیر کو وزیراعظم نے چیف سیکرٹری پنجاب کو 31 مئی تک انکوائری رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوںنے کہاکہ راولپنڈی ڈویژن کے… Continue 23reading پاکستان سٹیزن پورٹل پر 2 بیوہ بہنوں کی دہائی وزیر اعظم کا نوٹس ،انکوائری کا حکم دیدیا